تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"االله مِیاں کی گائے" کے متعقلہ نتائج

االله مِیاں کی گائے

سیدھا سادہ، بھولا بھالا، نادان

اردو، انگلش اور ہندی میں االله مِیاں کی گائے کے معانیدیکھیے

االله مِیاں کی گائے

allaah miyaa.n kii gaayअल्लाह मियाँ की गाय

ضرب المثل

موضوعات: حشرات

االله مِیاں کی گائے کے اردو معانی

صفت

  • سیدھا سادہ، بھولا بھالا، نادان

    مثال - ساس تو ہمیشہ سے اللہ میاں کی گائے تھیں - بیچارہ بڑا سیدھا ہے اللہ میاں کی گائے معلوم ہوتا ہے

اسم، مذکر

  • ایک سیاہ کیڑا جو عام طور پر برسات کے موسم میں دکھائی دیتا ہے

English meaning of allaah miyaa.n kii gaay

Adjective

  • a naive or harmless person, simpleton, credulous person, an easily misled person

Noun, Masculine

  • a kind of snail

अल्लाह मियाँ की गाय के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काला कीड़ा जो प्रायः वर्षा के मौसम दिखाई देता है

االله مِیاں کی گائے کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (االله مِیاں کی گائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

االله مِیاں کی گائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words