تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کی لاٹھی میں آواز نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

چَلَن

چلنے کی کیفیت یا حالت، حرکت، گردش

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

چَلَن ہارا

چلنے والا

چَلَن ہار

جو چلنے کو تیار ہو ، جانے والا ، یا در رکاب ؛ فنا ہونے والا ، مرنے کے قریب

چَلَن ہونا

غلبہ ہونا

چَلَن سے

چَلَنْت

چلن ، طورر طریق ، چال ڈھال ، وضع قطع

چَلَنجُو

چَلَنْتا

(سکّہ) بکاؤ، کام چلاؤ چلنے والا، قابل فروخت

چَلَنتَر

مکّار، چال باز

چَلَن دار

رائج ، مروّج .

چَلَن دینا

رائج کرنا، استعمال میں لانا

چَلَن چَلْنا

روش اختیار کرنا، وضع اختیار کرنا ، طرز زندگی اپنانا

چَلَن اُٹھنا

رواج ختم ہونا، متروک ہونا

چَلَن بِگَڑْْنا

رفتار ناموزوں ہونا، چال خراب ہونا

چَلَن کا آدْمی

کفایت شعار آدمی

چَلَن سے چَلْنا

مستحسن روش یا وضع یا انداز سے رہنا، کفایت شعار ہونا

چَلَنْ نِکَلْنا

رواں ہونا، جاری ہونا

چَلَنْ سِیْکھنا

کسی دوسرے کا طریقہ اختیار کرنا

چَلَنْتَر کَرنا

چال چلنا ، مکر کرنا ؛ چرتر کرنا ۔

چَلَنْت چَلْنا

وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا

ہِلَن چَلَن

ہَلْچَل، حرکت

خوش چَلَن

اچّھے چال چلن والا ، پاکیزہ کردار ، نکو کار ، نیک چلن .

کھوٹے چَلَن

بُرے انداز ، بداطوار.

دیس چَلَن

بَد چَلَن

بد اطوار، بدکار، بد وضع، برے چال چلن والا

چال چَلَن

طور طریقہ، رنگ ڈھنگ

پاک چَلَن

نکو کار ، نیک اطوار.

چِکْنا چَلَن

عمدہ چال، خوش خرامی.

دُنْیا کا چَلَن

معاشرے کا طور طریقہ ، رنگ ڈھنگ ، زندگی کا عام دستور.

چال و چَلَن

چال چلن، طور طریقہ، رنگ ڈھنگ، روش، رویہ، عادت، خصلت

زَمانے کا چَلَن

دُنیا کا دستور یا طور طریق، دُنیا کے رسم و رواج، رَوِش زمانہ

راسْتی کا چَلَن

نیک چلنی

بازار کا چَلَن

بازار کا دستور، رواج

سِکّے کا چَلَن

سکہ جاری ہونا ، نام چلنا ۔

فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

غریب ہو کر امیروں کا ٹھاٹھ کرنا ، غریب ہو کر امیرانہ مزاج رکھنا

فَقِیر کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

جو غریب ہو اور امیرانہ وضع رکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کی لاٹھی میں آواز نَہِیں کے معانیدیکھیے

اَللہ کی لاٹھی میں آواز نَہِیں

allaah kii laaThii me.n aavaaz nahii.nअल्लाह की लाठी में आवाज़ नहीं

نیز - خُدا کی لاٹھی میں آواز نَہِیں, اُس کی لاٹھی بے آواز ہَے, اُس کی لاٹھی میں آواز نَہیں, خُدا کی لاٹھی بے آواز ہے, خُدا کی لاٹھی بے آواز, خُدا کی لاٹھی میں آواز نہِیں, اُس کی لاٹھی بے آواز ہَے

ضرب المثل

اَللہ کی لاٹھی میں آواز نَہِیں کے اردو معانی

  • ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے
  • اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں، اللہ ظالم کو اس طرح سز ا دیتا ہے جس کا گمان بھی نہیں ہوتا
  • خدا کب کس طرح سزا دیتا ہے اس کا پتا نہیں چلتا یا انسان خود ہی اپنے کئے کا پھل بھوگتا ہے خدا تو ذریعہ ہے
  • جب کسی سے کچھ تکلیف یا ضرر پہنچتا ہے تو عورتیں یہ کلمہ دعائے بد کی صورت زبان پر لاتی ہیں

English meaning of allaah kii laaThii me.n aavaaz nahii.n

  • the mills of God grind slowly, but they grind very fine

अल्लाह की लाठी में आवाज़ नहीं के हिंदी अर्थ

  • ज़ालिम पर अचानक मुसीबत आती है
  • ईश्वर अत्याचारी को इस प्रकार दंड देता है जिस का उसे अनुमान भी नहीं होता
  • ईश्वर कब किस तरह दंड देता है, इसका पता नहीं चलता अथवा मनुष्य स्वयं ही अपने कर्मों का फल भोगता है ईश्वर तो उपलक्ष है
  • जब किसी से कुछ तकलीफ़ या हानि हानि पहुँचती है तो 'औरतें ये वाक्य दु'आ-ए-बद की सूरत ज़ुबान पर लाती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کی لاٹھی میں آواز نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کی لاٹھی میں آواز نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone