تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کا نام لو" کے متعقلہ نتائج

خُداوَنْد

۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.

خُداوَنْد تَعالٰی

اللہ بزرگ و برتر

خُداوَنْد گار

خداوند

خُداوَنْد زاد

(کنایۃً) امیر یا رئیس کا بیٹا

خُداوَنْدِ طَبْع

آقا منش ، مقتدرانہ طبیعت کا مالک.

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداوَنْدِ نِعْمَت

بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک

خُداوَنْد گارا

بادشاہ ، حاکم.

خُداوَنْدِ قُدُّوس

اللہ پاک.

خُداوَنْدِ دو جَہاں

رک : خداوند جہاں ، دونوں جہانوں کا مالک

خُداوَنْدِ خُدا

(اصطلاح توریت) رک : خداوند تعالٰی ، مالک ، خدا .

خُداوَنْدِ مَجاز

(اصطلاح) دنیاوی اور ظاہری خداوند ، پِیر ، صاحِب کرامات.

خُداوَنْدِ مَجازی

خاوند.

خُداوَنْدی بَگھارْنا

بڑائی جتانا ، بڑے بڑے دعوے کرنا ، شیخی بگھارنا.

خُداوَنْدانِ وَقْت

(تصوّف) وہ لوگ جو دمانے کی قید سے آزاد ہوتے ہیں.

خُداوَند زادَہ

۔(ف) مذکر۔ صاحبزادہ۔ رئیس کا بیٹا۔

خُدَاوَنْدِ عَالَم

دنیا کے مالک، دنیا کا خالق، افریدگار، صاحب دنیا

خُدا وَنْدا

اے اللہ تعالٰی!، اے خدا!

خُدا وَنْدِ کَرِیم

مہربان اور کرم کرنے والا یعنی خدا، اللہ تعالیٰ

خُدا وَنْدِ جَہاں

جہان کا مالک، اللہ تعالٰی

ہُنَرِ خُداوَند

کوئی ہنر یا قابلیت یا خصوصیت رکھنے والا ؛ ہنرمند ، فنکار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کا نام لو کے معانیدیکھیے

اَللہ کا نام لو

allaah kaa naam loअल्लाह का नाम लो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَللہ کا نام لو کے اردو معانی

  • توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا
  • اللہ سے ڈرو

    مثال یہ تھان اور بیس روپے کا اللہ کا نام لو .(۱۸۹۲، امیر اللغات ، ۲: ۲۲۵ ) چیبا نے اطمینان سے جواب دیا ،اللہ کانام لو ،میں تمھارے ساتھ ہی کھالوں گا.(۱۹۴۱، پیاری زمین ، ۲۲۹ )

Urdu meaning of allaah kaa naam lo

  • Roman
  • Urdu

  • tauba karo, jhuuT na bolo, a.isaa nahii.n ho saktaa
  • allaah se Daro

English meaning of allaah kaa naam lo

  • be reasonable, do not lie
  • have the fear of God

अल्लाह का नाम लो के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर से क्षमा माँगो, झूठ न बोलो, ऐसा नहीं हो सकता
  • ईश्वर का भय खाओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُداوَنْد

۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.

خُداوَنْد تَعالٰی

اللہ بزرگ و برتر

خُداوَنْد گار

خداوند

خُداوَنْد زاد

(کنایۃً) امیر یا رئیس کا بیٹا

خُداوَنْدِ طَبْع

آقا منش ، مقتدرانہ طبیعت کا مالک.

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداوَنْدِ نِعْمَت

بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک

خُداوَنْد گارا

بادشاہ ، حاکم.

خُداوَنْدِ قُدُّوس

اللہ پاک.

خُداوَنْدِ دو جَہاں

رک : خداوند جہاں ، دونوں جہانوں کا مالک

خُداوَنْدِ خُدا

(اصطلاح توریت) رک : خداوند تعالٰی ، مالک ، خدا .

خُداوَنْدِ مَجاز

(اصطلاح) دنیاوی اور ظاہری خداوند ، پِیر ، صاحِب کرامات.

خُداوَنْدِ مَجازی

خاوند.

خُداوَنْدی بَگھارْنا

بڑائی جتانا ، بڑے بڑے دعوے کرنا ، شیخی بگھارنا.

خُداوَنْدانِ وَقْت

(تصوّف) وہ لوگ جو دمانے کی قید سے آزاد ہوتے ہیں.

خُداوَند زادَہ

۔(ف) مذکر۔ صاحبزادہ۔ رئیس کا بیٹا۔

خُدَاوَنْدِ عَالَم

دنیا کے مالک، دنیا کا خالق، افریدگار، صاحب دنیا

خُدا وَنْدا

اے اللہ تعالٰی!، اے خدا!

خُدا وَنْدِ کَرِیم

مہربان اور کرم کرنے والا یعنی خدا، اللہ تعالیٰ

خُدا وَنْدِ جَہاں

جہان کا مالک، اللہ تعالٰی

ہُنَرِ خُداوَند

کوئی ہنر یا قابلیت یا خصوصیت رکھنے والا ؛ ہنرمند ، فنکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کا نام لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کا نام لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone