تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَللہ اَللہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ اَللہ کَرْنا کے معانیدیکھیے
اَللہ اَللہ کَرْنا کے اردو معانی
- خدا کی یاد میں مصروف رہنا، توکل یا گوشہ نشینی کی زندگی کا گزارنا، وظیفہ پڑھنا، ورد کرنا
- بچے کو سلانے کے لئے تھپکنا اور لوری دینا، جیسے : کندھے سے لگاکر تھوڑی دیر اللہ اللہ کرو، ابھی سوجائے گا
English meaning of allaah allaah karnaa
- pray, tell (one's) beads
- to call on God, to say (one's) prayers, count (one's) beads
अल्लाह अल्लाह करना के हिंदी अर्थ
- ख़ुदा की याद में मसरूफ़ रहना, तवक्कुल या गोशा नशीनी की ज़िंदगी का गुज़ारना, वज़ीफ़ा पढ़ना, वरद करना
- बच्चे को सुलाने के लिए थपकना और लोरी देना, जैसे : कंधे से लगाकर थोड़ी देर अल्लाह अल्लाह करो, अभी सौ जाये गा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَللہ اَللہ کَرْنا)
اَللہ اَللہ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔