اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْجِھیْڑِے کے معانیدیکھیے
اَلْجِھیْڑِے کے اردو معانی
اسم
- جھگڑا، بکھیرا، کش مکش، فتنہ فساد
شعر
الجھیڑے میں پھنسے تھے تری زلف کے سو وہ
الٹے ٹنگے اسیر ہوئے بارہا بندھے
دل سے ہم چھٹ جائیں یا دل ہم سے چھٹ جاوے کہیں
اس کے الجھیڑے سے اب تو سخت اکتاتے ہیں ہم
English meaning of aljhe.De
Noun
- Conflict, quarreling, dispute
- complications, entangled, twisted, entwined matters
अलझेड़े के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- झगड़ा, विवाद, मतभेद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلْجِھیْڑِے)
اَلْجِھیْڑِے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔