تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْفاظ" کے متعقلہ نتائج

اَلْفاظ

بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن

اَلْفاظ بَگھارنا

نثر یا نظم میں مشکل لغت اور مغلق الفاظ استعمال کرنا

جامِع اَلْفاظ

مکمل الفاظ ، ایسے الفاظ جو تمام مطالب پر محیط ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْفاظ کے معانیدیکھیے

اَلْفاظ

alfaazअलफ़ाज़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: لَفْظ

مادہ: لَفْظ

اشتقاق: لَفَظَ

اَلْفاظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن

    مثال - ریختہ ڈکشنری نے اردو زبان و ادب کے ڈھائی لاکھ الفاظ کا ذخیرہ یکجا کیا ہے - زبان سنسکرت سے الفاظ پہلوی میں . . . ترجمہ کر کے حضور میں بادشاہ کے لایا - اس کے جواب میں بڑی بی کچھ کہنا چاہتی تھیں، مگر الفاظ اچھی طرح ادا نہ کر سکیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of alfaaz

Noun, Masculine, Plural

  • words, articulate sounds, terms

    Example - Rekhta Dictionary ne Urdu zaban-o-adab ke dhaai lakh alfaz ka zakhira yakja kiya hai

अलफ़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अर्थपूर्ण ध्वनियाँ जो बोली और लिखी जाएं, जो कुछ मनुष्य की ज़बान से निकले, शब्दसमूह, बोल, बात

    उदाहरण - उसके जवाब में बड़ी-बी कुछ कहना चाहती थीं, मगर अल्फ़ाज़ अच्छी तरह अदा न कर सकीं - रेख़्ता डिक्शनरी ने उर्दू ज़बान-ओ-अदब के ढाई लाख अल्फ़ाज़ का ज़ख़ीरा यकजा किया है - ज़बान-ए-संस्कृत से अल्फ़ाज़-ए-पहलवी में.... तर्जुमा (अनुवाद) करके हुज़ूर (ज्ञान) में बादशाह के लाया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْفاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْفاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words