تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلْبیلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْبیلی کے معانیدیکھیے
اَلْبیلی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- البیلا کی تانیث
- عام رسم یا وضع یا معیار سے نرالا اور دلکش (سماں یا کوئی اور شے)
- من موجی، آزاد طبع
شعر
کروں جو تیرے بس میں نہیں
وہ سرمست البیلی ہوں
بھور سمے تک جس نے ہمیں باہم الجھائے رکھا
وہ البیلی ریشم ایسی بات گزر گئی جاناں
دل کیوں نہ کرے سینے میں تپش، جب یار کی ہو یہ راہ و روش
رفتار میں اک البیلی ادا، اور قد کی لچک پھر ویسی ہی
English meaning of albelii
Adjective, Feminine
- coquettish, pretty and playful
- coquettish, quaint, unique
अलबेली के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- अलबेला की स्त्रीलिंग
- साधारण रिति-रिवाज या समय के संदर्भों से अलग निराला और दिलकश (समय या कोई और वस्तु)
- मनमौजी, आज़ाद स्वभाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلْبیلی)
اَلْبیلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔