تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر" کے متعقلہ نتائج

نِیر

۲۔ (مجازاً) آنسو ۔

نِیرَہ

(دکن) تاڑ سے ملتے جلتے درخت سے کشید کردہ ایک نشہ آور عرق ، سیندھی کا ایک نام ، (سورج طلوع ہونے سے قبل کی حالت میں) ۔

نِیرانِیَہ

نیران (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتشین ؛ مراد : جہنم

نِیرو

قوت، طاقت، زور، بل

نِیرا

کھجور یا تاڑ کے درخت کا تازہ رس جو سورج نکلنے سے قبل نکالا جائے اور جس میں خمیر پیدا نہ ہوا ہو، تاڑی

نِیری

رونا ، آنسو بہانا ، نیر بہانا ؛ (کنایتہ) آنسو ۔

نِیرنا

پانی چھڑکنا، سینچنا

نِیرَج

پانی میں پیدا ہونے والا، کمل کا پھول، موتی

نِیرَس

جس میں کوئی رس نہ ہو، کنایۃً: بے مزہ، پھیکا

نِیرانا

قریب آنا، نزدیک آنا

نِیراس

رک : نراس جو درست املا ہے ، نااُمید ، مایوس ۔

نِیران

آتش، آگ

نِیرات

(ہندو) رک : نورات ۔

نِیرِیز

ایک معروف خوش نویس کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

نِیربان

رک : نربان ، بے ہیئت ، کسی بناوٹ یا ڈھنگ سے مبرا ۔

نِیراجَنا

اوزار مانجھ کر صاف کرنا اور چمکانا

نِیراجَن

ایک رسم جو ہندو راجہ اسویں یا کاتک کے مہینے میں جنگ شروع کرنے سے پہلے ادا کرتے تھے، ہتھیاروں کا شدھ کرنا

نِیر لینا

نہانا ، غسل کرنا۔

نِیرُوئی

نیرو (رک) سے اسم کیفیت ، طاقت پن ، زور رکھنے کی حالت ۔

نِیرائی

قربت، نزدیکی

نِیر کَنَیّا

جل پری

نِیر اُتارنا

آبرو اُتارنا۔

نِیرُوئے بازُو

قوت بازو، ہاتھ کا زور، ہاتھ کی طاقت

نِیرِیزِ صَغِیر

(موسیقی) نیریز راگ کی ایک قسم

نِیرِیزِ کَبِیر

(موسیقی) نیریز راگ کی ایک قسم

نِیرُو کی بانسُری بَجانا

fiddle while Rome burns, be involved in trivial activities in the midst of a crisis

زِنْدَگی نِیر

آب حیات

پُھول نِیر

پھول کا عرق

گُلاب نِیر

عرقِ گلاب ، گلاب کے پھولوں کا عرق.

پُھل نِیر

عرِق گلاب ، پھول کا عرق ، (مجازاً) خوشبو دار پانی .

کَنْچَن نِیر

آبِ زر، سونے کا پانی، نیز آبِ زلال

بازی نِیر آنا

موقع قریب ہونا، معاملہ درپیش ہونا.

نَین کے نِیر

آنکھوں سے بہتے آنسو ۔

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر

کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر کے معانیدیکھیے

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر

albelii ne pakaa.ii khiir duudh kii jagah Daalaa niirअलबेली ने पकाई खीर दूध की जगह डाला नीर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر کے اردو معانی

  • کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا
  • بد سلیقی یا نادانی میں کام بگاڑ دینے کے موقع پر مستعمل
  • ایسی عورت کے لئے کہا جاتا ہے جو ہوشیار تو بہت بنتی ہو لیکن کرنا دھرنا کچھ نہ جانتی ہو

Urdu meaning of albelii ne pakaa.ii khiir duudh kii jagah Daalaa niir

  • Roman
  • Urdu

  • karnaa kuchh tha kar Daala kuchh, bevaquufii kii vajah se kaam bigaa.D denaa
  • bad saliiqii ya naadaanii me.n kaam bigaa.D dene ke mauqaa par mustaamal
  • a.isii aurat ke li.e kahaa jaataa hai jo hoshyaar to bahut bantii ho lekin karnaa dharnaa kuchh na jaantii ho

अलबेली ने पकाई खीर दूध की जगह डाला नीर के हिंदी अर्थ

  • करना कुछ था कर दिया कुछ, मूर्खता के कारण काम बिगाड़ देना
  • बेढंगी या अज्ञानता में काम बिगाड़ देने के अवसर पर इस का प्रयोग होता है
  • ऐसी स्त्री के लिए कहा जाता है, जो होशियार तो बहुत बनती हो परंतु करना-धरना कुछ न जानती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیر

۲۔ (مجازاً) آنسو ۔

نِیرَہ

(دکن) تاڑ سے ملتے جلتے درخت سے کشید کردہ ایک نشہ آور عرق ، سیندھی کا ایک نام ، (سورج طلوع ہونے سے قبل کی حالت میں) ۔

نِیرانِیَہ

نیران (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتشین ؛ مراد : جہنم

نِیرو

قوت، طاقت، زور، بل

نِیرا

کھجور یا تاڑ کے درخت کا تازہ رس جو سورج نکلنے سے قبل نکالا جائے اور جس میں خمیر پیدا نہ ہوا ہو، تاڑی

نِیری

رونا ، آنسو بہانا ، نیر بہانا ؛ (کنایتہ) آنسو ۔

نِیرنا

پانی چھڑکنا، سینچنا

نِیرَج

پانی میں پیدا ہونے والا، کمل کا پھول، موتی

نِیرَس

جس میں کوئی رس نہ ہو، کنایۃً: بے مزہ، پھیکا

نِیرانا

قریب آنا، نزدیک آنا

نِیراس

رک : نراس جو درست املا ہے ، نااُمید ، مایوس ۔

نِیران

آتش، آگ

نِیرات

(ہندو) رک : نورات ۔

نِیرِیز

ایک معروف خوش نویس کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

نِیربان

رک : نربان ، بے ہیئت ، کسی بناوٹ یا ڈھنگ سے مبرا ۔

نِیراجَنا

اوزار مانجھ کر صاف کرنا اور چمکانا

نِیراجَن

ایک رسم جو ہندو راجہ اسویں یا کاتک کے مہینے میں جنگ شروع کرنے سے پہلے ادا کرتے تھے، ہتھیاروں کا شدھ کرنا

نِیر لینا

نہانا ، غسل کرنا۔

نِیرُوئی

نیرو (رک) سے اسم کیفیت ، طاقت پن ، زور رکھنے کی حالت ۔

نِیرائی

قربت، نزدیکی

نِیر کَنَیّا

جل پری

نِیر اُتارنا

آبرو اُتارنا۔

نِیرُوئے بازُو

قوت بازو، ہاتھ کا زور، ہاتھ کی طاقت

نِیرِیزِ صَغِیر

(موسیقی) نیریز راگ کی ایک قسم

نِیرِیزِ کَبِیر

(موسیقی) نیریز راگ کی ایک قسم

نِیرُو کی بانسُری بَجانا

fiddle while Rome burns, be involved in trivial activities in the midst of a crisis

زِنْدَگی نِیر

آب حیات

پُھول نِیر

پھول کا عرق

گُلاب نِیر

عرقِ گلاب ، گلاب کے پھولوں کا عرق.

پُھل نِیر

عرِق گلاب ، پھول کا عرق ، (مجازاً) خوشبو دار پانی .

کَنْچَن نِیر

آبِ زر، سونے کا پانی، نیز آبِ زلال

بازی نِیر آنا

موقع قریب ہونا، معاملہ درپیش ہونا.

نَین کے نِیر

آنکھوں سے بہتے آنسو ۔

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر

کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone