تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلَمْ نَشْرَح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَمْ نَشْرَح کے معانیدیکھیے
اَلَمْ نَشْرَح کے اردو معانی
اسم
- قرآن مجید کے تیسویں پارے میں ایک سورہ کا نام، جو 'اَلَمْ نَشْرَحَ لَکَ صَدْ رَکَ' ((اے رسول) کیا ہم نے تیری شرح صدر نہیں کردی) سے شروع ہوتا ہے
صفت
- ظاہر، واضح، آشکارا
- مشتہر، بدنام
English meaning of alam-nashrah
Noun
- the name of a Qur'anic sura which starts with the words الم نشرح
Adjective
- open, manifest, evident, exposed, revealed
- well-known
अलम-नशरह के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- क़ुरआन मजीद के तीसवें भाग के एक अध्ययाय का नाम
विशेषण
- ज़ाहिर, वाज़े, आश्कारा
- मुश्तहिर, बदनाम
- सबम ज़ाहिर, सर्व विदित, सब में फैली हुई बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلَمْ نَشْرَح)
اَلَمْ نَشْرَح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔