تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَیہ ما عَلَیہ" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

آستان عالی شان

باب عالی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَیہ ما عَلَیہ کے معانیدیکھیے

عَلَیہ ما عَلَیہ

'alaih-maa-'alaih'अलैह-मा-'अलैह

اصل: عربی

وزن : 1212121

فقرہ

Roman

عَلَیہ ما عَلَیہ کے اردو معانی

 

  • اس کی بلااسکے سر، جیسی کرنی ویسی بھرنی، اس کے برے اثرات یا خرابیاں اسی پر(بطوراہانت یابرے اثرات و غیرہ سے محفوط رہنے کے موقع پر کہا جاتا ہے)، ایساویسا، امکا ڈھمکا

Urdu meaning of 'alaih-maa-'alaih

Roman

  • is kii bulaav sake sar, jaisii karnii vaisii bharnii, is ke bure asaraat ya Kharaabiyaa.n usii par(bataur ihaanat ya bure asaraat-o-geraa se mahfot rahne ke mauqaa par kahaa jaataa hai), a.isaa vaisaa, amikaa Dhamkaa

English meaning of 'alaih-maa-'alaih

 

  • to him whatever he is entitled to (mercy or condemnation)

'अलैह-मा-'अलैह के हिंदी अर्थ

 

  • इसकी बला उसके सर, जैसी करनी वैसी भरनी, इसके बुरे प्रभाव या ख़राबियां उसी पर (इसे अपमान या बुराई के प्रभाव से सुरक्षित कहा जाता है), ऐसा वैसा, अमका ढमका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

آستان عالی شان

باب عالی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَیہ ما عَلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَیہ ما عَلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone