تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلاؤ کے معانیدیکھیے
اَلاؤ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- الاؤ، ٹھنڈ سے بچنے کے لئے ہاتھ اور بدن تاپنے کے لئے جلائی جانے والی لکڑی، گھاس پھونس کا جلتا ہوا ڈھیر
شعر
الاؤ ٹھنڈے ہیں لوگوں نے جاگنا چھوڑا
کہانی ساتھ ہے لیکن کسے سنائیں گے
اس جانب ہم اس جانب تم بیچ میں حائل ایک الاؤ
کب تک ہم تم اپنے اپنے خوابوں کو جھلسائیں گے
بجھ چکا جو کیوں وہ سلگاؤں محبت کا الاؤ
اب تلک جھیلی جفا کی سختیاں ہی ٹھیک ہیں
English meaning of alaav
Noun, Masculine
- bonfire, campfire
अलाव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तापने के लिए लकड़ी, फूस आदि एकत्र कर जलाई गई आग, कौड़ा, घास फूँस जलता हुआ ढेर
اَلاؤ سے متعلق دلچسپ معلومات
آلاؤ بمعنی ’’الاؤ‘‘، دیبی پرشاد سحر بدایونی نے’’آلاؤ‘‘ کو درست اور ’’الاؤ‘‘ کو غلط بتایا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ’’آلاؤ‘‘ اب کہیں سننے میں نہیں آتا۔ شیکسپیئر کے یہاں اس کا اندراج ہی نہیں
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلاؤ)
اَلاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔