تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلاَلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلاَلَت کے معانیدیکھیے
عَلاَلَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیماری، روگ، عارضہ، مرض
شعر
سخت کوشی سخت جانی کی طرف لائی مجھے
مجھ کو یہ فرصت غنیمت ہے علالت کے لیے
اس نے پھیلائی ہے خود اپنی علالت کی خبر
وہ ضیاؔ مجھ کو بہانے سے بلانا چاہے
دشت غربت ہے علالت بھی ہے تنہائی بھی
اور ان سب پہ فزوں بادیہ پیمائی بھی
English meaning of 'alaalat
Noun, Feminine
- illness, infirmity, sickness, ailment, malady
'अलालत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोग, बीमारी
عَلاَلَت کے قافیہ الفاظ
عَلاَلَت سے متعلق دلچسپ معلومات
علالت ’’علیل ہونا‘‘، یا بیماری‘‘ کے معنی میں یہ لفظ نہ فارسی میں ہے نہ عربی میں۔ لیکن اردومیں یہ فصیح ونظیف ہے۔ بس یہ خیال رکھنا چاہئے کہ اسے عربی/فارسی نہ قراردیں، جیسا کہ اکثر اردو لغات میں وارد ہواہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلاَلَت)
عَلاَلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔