تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلکِتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلکِتاب کے معانیدیکھیے
اَلکِتاب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .
English meaning of al-kitaab
Noun, Feminine
- the Book, the Holy Qur'an
अल-किताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) पवित्र कुरान, (लाक्षणिक) ब्रह्मांड के प्रसिद्ध गुणों का संग्रह, जिसकी संरचना और अस्तित्व में दिव्य ज्ञान के हजारों संकेत हैं। (हज़रत अली करम अल्लाह वजहु के दिेए गए निम्न पंक्ति से उदधृत: व अन्तलकिताबु-उ-लमुबीनल्लज़ी, या हर्फ़ा यज़हर-उ-लमुज़मिर = ऐ मनुषय! तू वही वो 'अल-किताब-उ-लमुबीन' है जिस के एक एक अक्षर से ईश्वर के दिव्य रहस्य प्रकट होते हैं
اَلکِتاب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلکِتاب)
اَلکِتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔