تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلعِلْمُ حِجابُ الْاَکْبَر" کے متعقلہ نتائج

اَلعِلْمُ حِجابُ الْاَکْبَر

(لفظاً) علم بہت بڑا پردہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلعِلْمُ حِجابُ الْاَکْبَر کے معانیدیکھیے

اَلعِلْمُ حِجابُ الْاَکْبَر

al-'ilmu-hijaab-ul-akbarअल-'इल्मु-हिजाब-उल-अकबर

اصل: عربی

اَلعِلْمُ حِجابُ الْاَکْبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) علم بہت بڑا پردہ ہے
  • (مراداً) علم کے ہزار ہا پہلو اور گوشے انسان کو معلوم نہیں اور وہ اس طرح اس کی بصیرت سے مخفی ہیں جیسے بہت بڑے پردے میں چھپی ہوئی کوئی چیز

अल-'इल्मु-हिजाब-उल-अकबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शब्दिक) ज्ञान बहुत बड़ा पर्दा है
  • (अर्थात) ज्ञान के हज़ार हा पहलू और दृष्टिकोण मानव को मालूम नहीं और वह इस तरह उसकी दूरदर्शिता से छुपी हैं जैसे बहुत बड़े पर्दे में छुपी हुई कोई वस्तु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلعِلْمُ حِجابُ الْاَکْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلعِلْمُ حِجابُ الْاَکْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words