تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلحق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلحق کے معانیدیکھیے
اَلحق کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بلا شبہہ، بالیقین، درحقیقت، لاریب، بے شک، سچ مچ
- (لفظاً) سچا، یقین سے ثابت شدہ، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام
- تائید مواقفت یا رضامندی ظاہر کرنے کا کلمہ، وزرا یا حکام وغیرہ کا اپنے دستخط کے ساتھ ماتحت حاکم کے نوٹ پر رضامندی ظاہر کرنے کا کلمہ
شعر
سب کے اوپر ہے حق بڑا الحق
میں بلا دور اس اپر کھن کھن
پیا جن جام وحدت کا نہ راکھے خوف سولی کا
انا الحق جب ہویا الحق اسے پھر کیا ڈرانا ہے
ملتی ہے مصلے کی تشہد میں سوا الحق
ہے وہ دہن عابد طاغوث میں انگلی
English meaning of al-haq
Adjective, Masculine
- O God, truth, rightness, justness
- one of the ninety-nine names of Allah
अल-हक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- सत्यतः, सचमुच, हक़ीक़त में, सच्चा, वास्तविकता से प्रमाणित, इश्वर का एक नाम, औचित्य, उचित रूप से, न्यायसंगतता, सचमुच, बिना किसी संशय के
اَلحق کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلحق)
اَلحق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔