تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی" کے متعقلہ نتائج

بَخَیْر

نیکی کے ساتھ، بھلائی کے ساتھ

بَخَیر گؑذَشْت

all went well

بَخَیر و خُوبی

خیریت کے ساتھ، سکون و اطمینان کے ساتھ، خوش اسلوبی سے

بَہ خَیر و عافِیَت

خیر و عافیت کے ساتھ، امن و امان اور خوشی کے ساتھ، صحیح سلامت

خَیر تو بَخَیر

(طنزاً) اور تو سب ٹھیک ہے ، باقی سب خیریت ہے .

نَظَر بَخَیر

نظر کی خیر ہو

صُبْح بَخَیر

صبح اچھی اور مبارک ہو (صبح کے وقت بطور دعا و سلام بولتے ہیں)

مانِع بَخَیر

خدا کرے کہ جو چیز سدِّ راہ ہوئی ہے وہ کسی ناگوار حادثے کا نتیجہ نہ ہو ، خدا خیر کرے .

صَباح بَخَیر

رک : صباح الخیر.

یادَش بَخَیر

ذکر بخیر کا فارسی مرادف، کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہوئے بطور دعائیہ یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہم اس کا نام بھلائی سے لیتے ہیں اور اس کی ہر بلا سے حفاظت چاہتے ہیں، اگر کسی دوست کا ذکر ہورہا ہو اور وہ اتفاق سے آنکلے تو بھی یہ کلمہ بولتے ہیں

عاقِبَت بَخَیر ہونا

انجام اچھا ہونا ، ایمان کے ساتھ مرنا.

عُقْبیٰ بَخَیر ہونا

عالمِ آخرت میں عذاب سے بچ جانا

نِیَّت بَخَیر ہونا

۔ کسی کا رخیر کا دلی ارادہ ہونا۔کوئی کام کرتے وقت دل میں بُرا خیال نہ ہونا۔(توبۃ النصوح) نصوح بولا کہ دل کو مضبوط رکھو۔ اور اللہ کو یاد کرو۔ جب تمہاری نیت بخیر ہے تو سب انشا اللہ بہتر ہی بہتر ہوگا۔

مِزاج گَرامی بَخَیر ہونا

(احتراماً) طبیعت ٹھیک ہونا ، حال اچھا ہونا (عموماً خط کے آخر میں لکھا جاتا ہے) ۔

نِیَّت بَخَیر مَنزِل آسان

رک : نیت ثابت تو منزل آسان جو زیادہ مستعمل ہے۔

نِیَّت بَخَیر ، بیڑا پار

نیت ثابت تو منزل آسان ، نیک نیتی سے بیڑا پار ہوتا ہے۔

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی کے معانیدیکھیے

اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی

al-farba KHvaah maKHvaah mard aadmiiअल-फ़र्बा ख़्वाह मख़्वाह मर्द आदमी

نیز : اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْدِ آدْمی, اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْدِ مَعْقُول

اصل: فارسی

ضرب المثل

Roman

اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی کے اردو معانی

 

  • لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو
  • موٹے آدمی کو مذاقاً کہتے ہیں کہ اتنے تن و توش کا آدمی خواہ مخواہ بڑا آدمی معلوم ہوتا ہے

    مثال (غیاث اللغات) ایک نام موقر و معزز جیسے الفربہ خواہ مخواہ مرد آدمی آپ جانتے ہیں کہ یہ کون صاحب ہیں

Urdu meaning of al-farba KHvaah maKHvaah mard aadmii

Roman

  • lambaa tag.Daa aadamii dekhne me.n to himmat vaala maaluum hii pa.Dtaa hai phir chaahe vo vaisaa ho ya na ho
  • moTe aadamii ko mazaaqan kahte hai.n ki itne tan-o-tosh ka aadamii KhvaahmaKhvaah ba.Daa aadamii maaluum hotaa hai

अल-फ़र्बा ख़्वाह मख़्वाह मर्द आदमी के हिंदी अर्थ

 

  • लंबा तगड़ा आदमी देखने में हिम्मत वाला तो जान ही पड़ता है फिर चाहे वह वैसा हो या न हो
  • मोटे आदमी को उपहास में कहते हैं कि इतने भारी भरकम जिस्म का आदमी ख़्वाह मख़्वाह बड़ा आदमी जान पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخَیْر

نیکی کے ساتھ، بھلائی کے ساتھ

بَخَیر گؑذَشْت

all went well

بَخَیر و خُوبی

خیریت کے ساتھ، سکون و اطمینان کے ساتھ، خوش اسلوبی سے

بَہ خَیر و عافِیَت

خیر و عافیت کے ساتھ، امن و امان اور خوشی کے ساتھ، صحیح سلامت

خَیر تو بَخَیر

(طنزاً) اور تو سب ٹھیک ہے ، باقی سب خیریت ہے .

نَظَر بَخَیر

نظر کی خیر ہو

صُبْح بَخَیر

صبح اچھی اور مبارک ہو (صبح کے وقت بطور دعا و سلام بولتے ہیں)

مانِع بَخَیر

خدا کرے کہ جو چیز سدِّ راہ ہوئی ہے وہ کسی ناگوار حادثے کا نتیجہ نہ ہو ، خدا خیر کرے .

صَباح بَخَیر

رک : صباح الخیر.

یادَش بَخَیر

ذکر بخیر کا فارسی مرادف، کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہوئے بطور دعائیہ یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہم اس کا نام بھلائی سے لیتے ہیں اور اس کی ہر بلا سے حفاظت چاہتے ہیں، اگر کسی دوست کا ذکر ہورہا ہو اور وہ اتفاق سے آنکلے تو بھی یہ کلمہ بولتے ہیں

عاقِبَت بَخَیر ہونا

انجام اچھا ہونا ، ایمان کے ساتھ مرنا.

عُقْبیٰ بَخَیر ہونا

عالمِ آخرت میں عذاب سے بچ جانا

نِیَّت بَخَیر ہونا

۔ کسی کا رخیر کا دلی ارادہ ہونا۔کوئی کام کرتے وقت دل میں بُرا خیال نہ ہونا۔(توبۃ النصوح) نصوح بولا کہ دل کو مضبوط رکھو۔ اور اللہ کو یاد کرو۔ جب تمہاری نیت بخیر ہے تو سب انشا اللہ بہتر ہی بہتر ہوگا۔

مِزاج گَرامی بَخَیر ہونا

(احتراماً) طبیعت ٹھیک ہونا ، حال اچھا ہونا (عموماً خط کے آخر میں لکھا جاتا ہے) ۔

نِیَّت بَخَیر مَنزِل آسان

رک : نیت ثابت تو منزل آسان جو زیادہ مستعمل ہے۔

نِیَّت بَخَیر ، بیڑا پار

نیت ثابت تو منزل آسان ، نیک نیتی سے بیڑا پار ہوتا ہے۔

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone