تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلاَحْیا" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلاَحْیا کے معانیدیکھیے

اَلاَحْیا

al-ahyaaअल-अहया

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

  • Roman
  • Urdu

اَلاَحْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) زندہ، بقید حیات (لوگ)
  • (فقہ) تقسیم میراث میں المبلغ کے نیچے وارثان میں سے ہر ایک کے حصے کی تفصیل ظاہر کرنے لے لیے ان کے ناموں کے اوپر بصورت کشیدہ لکھنے کا کلمہ

Urdu meaning of al-ahyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) zindaa, baqaid hayaat (log
  • (fiqh) taqsiim miiraas me.n ul-muballiG ke niiche vaarsaan me.n se har ek ke hisse kii tafsiil zaahir karne le li.e un ke naamo.n ke u.upar basuurat kashiida likhne ka kalima

English meaning of al-ahyaa

Noun, Masculine

  • (lexical) the living, especially inheritors

अल-अहया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) जीवित (लोग)
  • (धर्मशास्त्र) बाप-दादा से मिली हुई संपत्ति के बटवाके में लिखावट के नीचे उत्तराधिकारीयों में से हर एक के भाग का विवरण दिखाने के लिए उन के नामों के ऊपर खिंची हुई रेखाओं रुप वाला वाक्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلاَحْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلاَحْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone