تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکْثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْثَر کے معانیدیکھیے
اَکْثَر کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- جو خاصی تعداد میں ہوں، بہت سے یا بہت سی
- بہت سے آدمی
- بارہا، بہت دفعہ، بسا اوقات
شعر
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں
رک کر اپنا ہی انتظار کیا
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
English meaning of aksar
Adverb, Adjective
- frequent, very much, great many, most, most frequently, usually, often, generally
अक्सर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, विशेषण
- जो बहुत संख्या में हों, बहुत से या बहुत सी
- बहुत से आदमी
- बार-बार, बहुत बार, कभी-कभी
اَکْثَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکْثَر)
اَکْثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔