تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْذ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْذ کے معانیدیکھیے
اَخْذ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب
- معلوم باتوں سے یا فراست سے نتیجہ نکالنے کا عمل، استنباط
- (کسی مضمون یا خیال وغیرہ کو) اپنانے یا اس سے فائدہ اٹھانے کا عمل، استفادہ
- سیکھنے یا دیکھا دیکھی اختیار کرنے کا عمل
- (طب) آشوب چشم میں مبتلا ہونا
شعر
فلک سے کام کے منظر کشید اک روز کر لوں گا
زمیں سے اخذ کر لوں گا فضائیں اپنے مطلب کی
نتیجہ اخذ کیا پے بہ پے شکستوں سے
کہ دشمنی سے محبت زیادہ مشکل ہے
شب فراق تھی ہم ذکر یار کرتے رہے
خزاں سے اخذ نشاط بہار کرتے رہے
English meaning of aKHz
Noun, Masculine
- deduced, excerpted, redacted (from)
- derivation, deduction
- extraction, taking
अख़्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राप्त करने या लेने का कार्य, प्राप्ति, उपार्जन, स्वयं अपने प्रयत्न से प्राप्त करना
- मालूम बातों से या बुद्धि से नतीजा निकालने का माल, कुछ बातों को मिला कर बुद्धि की मदद से किसी निष्कर्ष पर पहुँचना
- (किस विषय या विचार इत्यादि को) अपनाने या उससे लाभ उठाने का कार्य, किसी से लाभान्वित होना
- सीखने या देखा-देखी अपनाने की प्रक्रिया
- (चिकित्सा) आँखों में सूजन आने और लाल हो जाने के रोग में पड़ होना
اَخْذ کے مترادفات
اَخْذ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْذ)
اَخْذ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔