تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْلاقِ عالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْلاقِ عالِیَہ کے معانیدیکھیے

اَخْلاقِ عالِیَہ

aKHlaaq-e-'aaliyaअख़्लाक़-ए-'आलिया

اصل: عربی

اَخْلاقِ عالِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعلیٰ معیار کے آداب و اطوار، اچھے اخلاق، عمدہ عادات

English meaning of aKHlaaq-e-'aaliya

Noun, Masculine

  • high standard of etiquette

अख़्लाक़-ए-'आलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सत्तव गुण, अच्छे अख्लाक़, उच्च कोटि का शिष्टाचार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْلاقِ عالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْلاقِ عالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone