تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْبار دیک٘ھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْبار دیک٘ھنا کے معانیدیکھیے
مادہ: اَخْبار
دیکھیے: اَخْبار بِینی
اَخْبار دیک٘ھنا کے اردو معانی
- روزنامے یا ہفتے وار وغیرہ کا مطالعہ، اخبار کی خبریں اور مضامین وغیرہ پڑھنے کا شغل، اخبار بینی
شعر
جو دل کو ہے خبر کہیں ملتی نہیں خبر
ہر صبح اک عذاب ہے اخبار دیکھنا
English meaning of aKHbaar dekhnaa
- read a newspaper
अख़बार देखना के हिंदी अर्थ
- समाचारपत्र पढ़ना, समाचारपत्र की ख़बरें एंव लेख आदि पढ़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْبار دیک٘ھنا)
اَخْبار دیک٘ھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔