تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکیلاپَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکیلاپَن کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
دیکھیے: اَکیل پَن
اَکیلاپَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : اکیل پن .
شعر
شہر کی بھیڑ میں شامل ہے اکیلا پن بھی
آج ہر ذہن ہے تنہائی کا مارا دیکھو
کرشن موہنؔ یہ بھی ہے کیسا اکیلا پن کہ لوگ
موت سے ڈرتے ہیں میں تو زندگی سے ڈر گیا
English meaning of akelaapan
Noun, Masculine
- Isolation , aloofness
- loneliness, singleness, the state of being alone,
अकेलापन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अकेला होने की स्थिति या भाव, एकाकीपन
- एकांत
- वैयक्तिकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکیلاپَن)
اَکیلاپَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔