تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ" کے متعقلہ نتائج

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

چُھٹائی بَڑائی

عمر یا مرتبہ کا معمولی فرق، کم زیادہ ہونے کی حالت، کمی بیشی

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ کے معانیدیکھیے

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

akelaa so baavlaa, dukelaa so sang, tikelaa so khaT paT, chaukelaa so jangअकेला सो बावला, दुकेला सो संग, तिकेला सो खट पट, चौकेला सो जंग

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ کے اردو معانی

  • آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

Urdu meaning of akelaa so baavlaa, dukelaa so sang, tikelaa so khaT paT, chaukelaa so jang

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii tanhaa ho to use vahshat hotii hai do huu.n to dil mazbuut hotaa hai ehan huu.n to baaham khaTpaT shuruu hojaatii hai aur chaar (ya zyaadaa) huu.n to la.D baiThte hai.n

अकेला सो बावला, दुकेला सो संग, तिकेला सो खट पट, चौकेला सो जंग के हिंदी अर्थ

  • आदमी तन्हा हो तो उसे वहशत होती है दो हूँ तो दिल मज़बूत होता है ेहन हूँ तो बाहम खटपट शुरू होजाती है और चार (या ज़्यादा) हूँ तो लड़ बैठते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

چُھٹائی بَڑائی

عمر یا مرتبہ کا معمولی فرق، کم زیادہ ہونے کی حالت، کمی بیشی

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone