تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکیلا دُکیلا" کے متعقلہ نتائج

دوہْری

دو تہہ کی ہوئی

دوہْری غَب

(طِب) دوہری غب کو اصطلاح میں ڈبل ترشن بولتے مثلاً ہفتے کے دن بخار آتا ، اتوار جو ناغے کا دن ہے اس دن بھی ایک مقرر وقت ایک بخار آتا اور علاج بھی کرنے سے اکثر پہلے ایک بخار جاتا بعد دوسرا بخار دفع ہوتا

دُہْری دُہْری

دو جوڑ ، اندازے سے زیادہ ، دُگنی ، ڈبل

دوہْری بات

ذُو معنی بات ، وہ بات جس کے دو مطلب ہوں

دوہْری لاگ

(ریاضی) حصّہ متناسبہ ، نسبت کی ہوئی رقم ، نسبت

دوہْری رُبَع

(طِب) دوہیری ربع کو اصطلاح میں ڈبل کوارٹن بولتے ہیں مثلاً ہفتے اتوار کے دن بخار ، پیر کا دن ناغہ ، منگل اور چہار شنبہ بخار

دوہْری غَزَل

(صنفِ شاعری) ایک ہی بحر ، ردیف اور قافیے میں دو غزلیں ، دو غزلہ

دوہْری نِسْبَت

(ریاضی) اگر نسبت ا : ب کی تالیف ، نسبت ا : ب سے کی جائے تو ا : ب پیدا ہوتی ہے اسے ا : ب کی دوہری نسبت کہتے ہیں

دوہْری سَنْجوگ

(سائنس) رک : دوہری باروری

دوہْری کِیلی

(کُشتی) کشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و

دوہْری بافْت

(صنعت و حرفت) دوہری بنائی ، ڈبل بنائی

دوہْری سانڈی

کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف نیچے ہو تو . . . حریف کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے باہر سے حریف کے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ لے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں بغل میں سے نکل کر اپنے داہنے ہاتھ کی کلائی پکڑ کر زور کرے سانڈی نکل آئے گی پھر چت کر دے

دوہْری آواز

پاٹ دار آواز ، بہت اُون٘چی آواز ، بلند آواز ، بھاری آواز

دوہْری بَنْدِش

(حیات و صباغت) بیرونی اور اندرونی آمیزش

دُہْری عِمارَت

دو منزلہ عمارت ، بالا خانہ دار عمارت

دوہْری مُشابَہَت

(سائنس) دو طرح کی ممثلت ، دو مرکب کا اثر

دُہْری مَعِیَّت

دو کا ساتھ ، دو کی رِفاقت.

دوہْری بارْوَری

(نباتیات) نر پودے کا دوساے پودے کے ساتھ مِلاپ

دوہْری کوری گانٹْھ

دو مختلف موثانی کی رسّیوں کو جوڑنے والی گرہ اس میں دونوں سروں کو ایک ہی چھلّےمیں سے گزارنے کے بجائے پتلی رسی کا ایک سرا اس ہی کے نیچے سے کر کے چھلّے کے اُوپر چھوڑ دیا جاتا ہے ، شیٹ بانڈ

دُہْری شَخْصِیَّت

وہ شخص جو دو طرح کے روپ رکھتا ہو، جسکا ظاہر کچھ ہو باطن کچھ

دوہْری مائِل سَطْح

جُھکی ہوئی زمین کا حِصّہ

دُہْری شَخْصِیَت کا مَرْض

schizophrenia

دُہْری تِہْری چوٹ کی بَنْدُوق

(اسلحہ) دونالی بندوق میں ذیلی چھرّے کے خانہ والی بندوق.

دوہْری ذِمَّہ داری

دوعہدوں سے متعلق فرائض

دُہری بات

double entendre

دوہْری مار دینا

مالی و جسمانی سزا دینا ، دو طرح کی تکلیف دینا ، شدید عذاب دینا

دوہْری چال چَلْنا

دِکھاوا کُچھ اور عمل کُچھ ، طاۃر کُچھ باطن کُچھ ، ایسی بات کرنا جو بظاہر اچھّی نظر آئے مگر اس میں کوئی دوسرا مقصد بھی پوشیدہ ہو

دوہْرِیا کَبُوتَر

(فنِ کبوتر بازی) دو کبتروں کو جوڑ کر بنایا ہوا کبوتر

کَڑَک دوہَری

(بنوٹ) ایک دان٘و ، کڑک کی ایک قسم .

ڈاب دوہْری

(بنوٹ) ایک دانْو کا نام نامی و اسم سامی.

ہَڈِّیاں دوہری ہونا

ضدی ہونا ، خود سر ہونا۔

دوہْرِیَّت

(سائنس) دُونا کرنے کی حالت ، مُثَنّی ، توام

دوہْرِیاں اُڑانا

خوب زشت کہانا ، اچھّی بُری سنانا

کَمَر دوہْری ہونا

کمر جُھک جانا ، بوڑھا ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکیلا دُکیلا کے معانیدیکھیے

اَکیلا دُکیلا

akelaa-dukelaaअकेला-दुकेला

وزن : 122122

مادہ: اَکیلا

  • Roman
  • Urdu

اَکیلا دُکیلا کے اردو معانی

  • تنہا

Urdu meaning of akelaa-dukelaa

  • Roman
  • Urdu

  • tanhaa

English meaning of akelaa-dukelaa

  • alone, only one fellow or two (thus helpless), solitary

अकेला-दुकेला के हिंदी अर्थ

  • तन्हा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوہْری

دو تہہ کی ہوئی

دوہْری غَب

(طِب) دوہری غب کو اصطلاح میں ڈبل ترشن بولتے مثلاً ہفتے کے دن بخار آتا ، اتوار جو ناغے کا دن ہے اس دن بھی ایک مقرر وقت ایک بخار آتا اور علاج بھی کرنے سے اکثر پہلے ایک بخار جاتا بعد دوسرا بخار دفع ہوتا

دُہْری دُہْری

دو جوڑ ، اندازے سے زیادہ ، دُگنی ، ڈبل

دوہْری بات

ذُو معنی بات ، وہ بات جس کے دو مطلب ہوں

دوہْری لاگ

(ریاضی) حصّہ متناسبہ ، نسبت کی ہوئی رقم ، نسبت

دوہْری رُبَع

(طِب) دوہیری ربع کو اصطلاح میں ڈبل کوارٹن بولتے ہیں مثلاً ہفتے اتوار کے دن بخار ، پیر کا دن ناغہ ، منگل اور چہار شنبہ بخار

دوہْری غَزَل

(صنفِ شاعری) ایک ہی بحر ، ردیف اور قافیے میں دو غزلیں ، دو غزلہ

دوہْری نِسْبَت

(ریاضی) اگر نسبت ا : ب کی تالیف ، نسبت ا : ب سے کی جائے تو ا : ب پیدا ہوتی ہے اسے ا : ب کی دوہری نسبت کہتے ہیں

دوہْری سَنْجوگ

(سائنس) رک : دوہری باروری

دوہْری کِیلی

(کُشتی) کشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و

دوہْری بافْت

(صنعت و حرفت) دوہری بنائی ، ڈبل بنائی

دوہْری سانڈی

کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف نیچے ہو تو . . . حریف کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے باہر سے حریف کے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ لے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں بغل میں سے نکل کر اپنے داہنے ہاتھ کی کلائی پکڑ کر زور کرے سانڈی نکل آئے گی پھر چت کر دے

دوہْری آواز

پاٹ دار آواز ، بہت اُون٘چی آواز ، بلند آواز ، بھاری آواز

دوہْری بَنْدِش

(حیات و صباغت) بیرونی اور اندرونی آمیزش

دُہْری عِمارَت

دو منزلہ عمارت ، بالا خانہ دار عمارت

دوہْری مُشابَہَت

(سائنس) دو طرح کی ممثلت ، دو مرکب کا اثر

دُہْری مَعِیَّت

دو کا ساتھ ، دو کی رِفاقت.

دوہْری بارْوَری

(نباتیات) نر پودے کا دوساے پودے کے ساتھ مِلاپ

دوہْری کوری گانٹْھ

دو مختلف موثانی کی رسّیوں کو جوڑنے والی گرہ اس میں دونوں سروں کو ایک ہی چھلّےمیں سے گزارنے کے بجائے پتلی رسی کا ایک سرا اس ہی کے نیچے سے کر کے چھلّے کے اُوپر چھوڑ دیا جاتا ہے ، شیٹ بانڈ

دُہْری شَخْصِیَّت

وہ شخص جو دو طرح کے روپ رکھتا ہو، جسکا ظاہر کچھ ہو باطن کچھ

دوہْری مائِل سَطْح

جُھکی ہوئی زمین کا حِصّہ

دُہْری شَخْصِیَت کا مَرْض

schizophrenia

دُہْری تِہْری چوٹ کی بَنْدُوق

(اسلحہ) دونالی بندوق میں ذیلی چھرّے کے خانہ والی بندوق.

دوہْری ذِمَّہ داری

دوعہدوں سے متعلق فرائض

دُہری بات

double entendre

دوہْری مار دینا

مالی و جسمانی سزا دینا ، دو طرح کی تکلیف دینا ، شدید عذاب دینا

دوہْری چال چَلْنا

دِکھاوا کُچھ اور عمل کُچھ ، طاۃر کُچھ باطن کُچھ ، ایسی بات کرنا جو بظاہر اچھّی نظر آئے مگر اس میں کوئی دوسرا مقصد بھی پوشیدہ ہو

دوہْرِیا کَبُوتَر

(فنِ کبوتر بازی) دو کبتروں کو جوڑ کر بنایا ہوا کبوتر

کَڑَک دوہَری

(بنوٹ) ایک دان٘و ، کڑک کی ایک قسم .

ڈاب دوہْری

(بنوٹ) ایک دانْو کا نام نامی و اسم سامی.

ہَڈِّیاں دوہری ہونا

ضدی ہونا ، خود سر ہونا۔

دوہْرِیَّت

(سائنس) دُونا کرنے کی حالت ، مُثَنّی ، توام

دوہْرِیاں اُڑانا

خوب زشت کہانا ، اچھّی بُری سنانا

کَمَر دوہْری ہونا

کمر جُھک جانا ، بوڑھا ہو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکیلا دُکیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکیلا دُکیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone