تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْبَری" کے متعقلہ نتائج

اَکْبَری

اکبر اعظم سے منسوب

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

اَکْبَری مُہْر

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

اَکْبَری سیر

ایک سیر(سو تولے یا کم و پیش) کا باٹ یا وزن جو اکبر اعظم کے زمانے میں رائج ہوا تھا ۔

اَکْبَری نِرَت

(موسیقی) دور اکبر اعظم کی بیگمات اور شہزادگان کی چال سے ایجاد کی ہوئی گت یا گتیں

اَکْبَری اَشْرَفی

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْبَری کے معانیدیکھیے

اَکْبَری

akbariiअकबरी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: اَکْبَرِ اَعْظَم

اشتقاق: كَبُرَ

  • Roman
  • Urdu

اَکْبَری کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • اکبر اعظم سے منسوب

اسم، مؤنث

  • اکبر بادشاہ پا کسی ماہر فن اکبر کے نام سے منسوب ایک مٹھائی
  • چاول کے آٹے یا میدے کی تلی ہوئی اور شیرے میں پروردہ اَن٘در سے کی قسم کی ٹکیاں
  • ایک قسم کی لکڑی کی نقاشی جس رواج پنجاب میں بہت ہے، سہارنپور کے کارخانوں میں میں بھی اس کا چلن ہے

Urdu meaning of akbarii

  • Roman
  • Urdu

  • akbar-e-aazam se mansuub
  • akbar baadashaah pa kisii maahir-e-fan akbar ke naam se mansuub ek miThaa.ii
  • chaaval ke aaTe ya maide kii talii hu.ii aur shere me.n parvardaa andar se kii kism kii Tikiyaa.n
  • ek kism kii lakk.Dii kii naqqaashii jis rivaaj panjaab me.n bahut hai, sahaar nupuur ke kaarKhaano.n me.n me.n bhii is ka chalan hai

English meaning of akbarii

Adjective, Masculine

  • pertaining to Mogul emperor Akbar

Noun, Feminine

  • name of a sweetmeat related to King Akbar
  • a kind of sweetmeat made of rice-flour and sugar, formed into balls, and after being fried in ghī, encrusted in clarified sugar
  • a type of wood carving which is very much popular in Punjab

अकबरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अकबर नामक मुगल बादशाह से संबंध रखने वाला, मुग़ल सम्राट अकबर से संबंधित

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की फलाहारी मिठाई
  • अकबर बादशाह के नाम से संबद्ध एक मिठाई
  • एक प्रकार की नक्काशी जो प्रायः लकड़ियों पर की जाती है।
  • एक फलाहारी मिठाई, तीखुर और उबाली अरुई का घी के साथ फेंटकर उसकी टिकिया बनाकर, घी में तलकर चाशनी में पाग देते है, कहीं कहीं इसे चौरेठे से भी बनाया जाता है
  • एक प्रकार की लकड़ी की नक़्क़ाशी जिसका व्यवहार पंजाब में बहुत है, सहारनपुर के कारखानों में भी इसका चलन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکْبَری

اکبر اعظم سے منسوب

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

اَکْبَری مُہْر

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

اَکْبَری سیر

ایک سیر(سو تولے یا کم و پیش) کا باٹ یا وزن جو اکبر اعظم کے زمانے میں رائج ہوا تھا ۔

اَکْبَری نِرَت

(موسیقی) دور اکبر اعظم کی بیگمات اور شہزادگان کی چال سے ایجاد کی ہوئی گت یا گتیں

اَکْبَری اَشْرَفی

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْبَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْبَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone