تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکْبَرِ اَعْظَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْبَرِ اَعْظَم کے معانیدیکھیے
اَکْبَرِ اَعْظَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم یہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا ( بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین محمد اکبر (1542-1605)، اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے، اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتے ہیں، اس کے نو وزیر تھے جو نورتن کہلاتے تھے
شعر
کہاں سے اکبر اعظم کے گلشن میں بہار آتی
اگر چنری وہ جودھابائی کی دھانی نہیں ہوتی
تھا وہ تکیہ ہم فقیروں کا ہی اے ہمدم جہاں
جبہ سائی کو ہزاروں اکبر اعظم گئے
English meaning of akbar-e-aa'zam
Noun, Masculine
- the great Mughal emperor Akbar
अकबर-ए-आ'ज़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुप्रसिद्ध मुग़ल सम्राट 'जलालुद्दीन मोहम्मद अकबर' को संबोधन का नाम, जिसने भारत में १५५५ ई॰ से १६०५ ई॰ तक शासन किया, उसका नाम संकेत के रूप में उर्दू साहित्य में प्रयुक्त और अकबर के नाम से प्रसिद्ध है
اَکْبَرِ اَعْظَم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکْبَرِ اَعْظَم)
اَکْبَرِ اَعْظَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔