تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَڑ کے معانیدیکھیے
اَکَڑ کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- اکڑنے والا، مغرور، تند خو، ضدی، ہٹھی، ڈھیٹھ، فخر، افتخار، گھمنڈ، غرور، ہیکڑی، اکڑنت، سرکشی، شیخی
شعر
عاشق کا بانکپن نہ گیا بعد مرگ بھی
تختے پہ غسل کے جو لٹایا اکڑ گیا
English meaning of aka.D
Adjective, Feminine
- pride, arrogance, conceit, harden, obstinate, stubbornness, stiffness, hardness, cramp
अकड़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- अकड़ने अथवा ऐंठने की क्रिया या भाव, तनाव, ऐंठ, ज़िद, हठ, ढिठाई, अभिमान, शेखी, स्वाभिमान, अहंकार, घमंड, ग़ुरूर, गर्व, दर्प, हेकड़ी
اَکَڑ کے مترادفات
اَکَڑ کے متضادات
اَکَڑ کے قافیہ الفاظ
اَکَڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکَڑ)
اَکَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔