تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی" کے متعقلہ نتائج

اَکاس

آسمان، آکاش

اَکاسِرَہ

فارس (ایران) کے مشہور بادشاہ خسور توشیروان اور خسرو پرویز کی اولاد، ساسانی خاندان کے شاہان فارس کا لقب

اَکاس بیل

(نباتات) زرد رنگ کے بٹے ہوئے تاگے سے مشابہ ایک بیل جس میں جڑ اور پتے نہیں ہوتے اور جو بغیر جڑ کے کسی بھی درخت پر پیدا ہوتی اور اس پھیل کر لپٹتی چلی جاتی ہے، افتیمون (اس درخت کے پتے بالکل خشک ہو جاتے ہیں، دواؤں میں مستعمل)

اَکاس دِیا

معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار

اَکاس بانی

(ہند) سروش غیب کی آواز، الہام یا وحی

اَکاس دِیوَٹ

وہ بڑا چراغ جو جہازوں کی رہنمائی کے لیے روشن کیا جائے

اَکاس میں چَڑھانا

عزت دینا، رتبہ بلند کرنا.

اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

سارے زمانے کا انتظام کرتے پھریں مگر اپنے گھر کے بندوبست سے غافل

اِکاسی

اکاس (اسمان) سے منسوب: آسمان کا رہنے والا، عالم بالا کا باشندہ

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

اُکاسْنا

ابھارنا، اکسانا

اِکاسی واں

eighty-first

اِکّاسی

اکاس (اسمان) سے منسوب: آسمان کا رہنے والا، عالم بالا کا باشندہ

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

عَکّاسی

تصویر کشی، فوٹو گرافی

عَکّاس باشی

شاہی فوٹو گرافر .

عَکّاسی کَرنا

portray

جل میں بسے کمودنی اور چندا بسے اَکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

کنول پانی میں رہتا ہے اور چاند آسمان پر جو کسی کے دل میں رہتا ہے وہ گویا ان کے پاس ہے

طِبّی عَکَاس

(طب) مریض کا ایکسرے لینے والا شخص.

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

گِیدَڑ کو ہَکاس لَگْنا

گیڈر کو بھونکنے کا شوق چرانا ، گیڈر کا اپنی بولی بولنا ، دوست کے ساتھ دغا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی کے معانیدیکھیے

اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

akaas baa.ndhe.n , pattaal baa.ndhe.n , ghar kii TaTTii khuliiअकास बाँधें , पत्ताल बाँधें , घर की टट्टी खुली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی کے اردو معانی

  • سارے زمانے کا انتظام کرتے پھریں مگر اپنے گھر کے بندوبست سے غافل

Urdu meaning of akaas baa.ndhe.n , pattaal baa.ndhe.n , ghar kii TaTTii khulii

  • Roman
  • Urdu

  • saare zamaane ka intizaam karte phire.n magar apne ghar ke band-o-bast se Gaafil

अकास बाँधें , पत्ताल बाँधें , घर की टट्टी खुली के हिंदी अर्थ

  • सारे ज़माने का इंतिज़ाम करते फिरें मगर अपने घर के बंद-ओ-बस्त से ग़ाफ़िल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکاس

آسمان، آکاش

اَکاسِرَہ

فارس (ایران) کے مشہور بادشاہ خسور توشیروان اور خسرو پرویز کی اولاد، ساسانی خاندان کے شاہان فارس کا لقب

اَکاس بیل

(نباتات) زرد رنگ کے بٹے ہوئے تاگے سے مشابہ ایک بیل جس میں جڑ اور پتے نہیں ہوتے اور جو بغیر جڑ کے کسی بھی درخت پر پیدا ہوتی اور اس پھیل کر لپٹتی چلی جاتی ہے، افتیمون (اس درخت کے پتے بالکل خشک ہو جاتے ہیں، دواؤں میں مستعمل)

اَکاس دِیا

معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار

اَکاس بانی

(ہند) سروش غیب کی آواز، الہام یا وحی

اَکاس دِیوَٹ

وہ بڑا چراغ جو جہازوں کی رہنمائی کے لیے روشن کیا جائے

اَکاس میں چَڑھانا

عزت دینا، رتبہ بلند کرنا.

اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

سارے زمانے کا انتظام کرتے پھریں مگر اپنے گھر کے بندوبست سے غافل

اِکاسی

اکاس (اسمان) سے منسوب: آسمان کا رہنے والا، عالم بالا کا باشندہ

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

اُکاسْنا

ابھارنا، اکسانا

اِکاسی واں

eighty-first

اِکّاسی

اکاس (اسمان) سے منسوب: آسمان کا رہنے والا، عالم بالا کا باشندہ

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

عَکّاسی

تصویر کشی، فوٹو گرافی

عَکّاس باشی

شاہی فوٹو گرافر .

عَکّاسی کَرنا

portray

جل میں بسے کمودنی اور چندا بسے اَکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

کنول پانی میں رہتا ہے اور چاند آسمان پر جو کسی کے دل میں رہتا ہے وہ گویا ان کے پاس ہے

طِبّی عَکَاس

(طب) مریض کا ایکسرے لینے والا شخص.

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

گِیدَڑ کو ہَکاس لَگْنا

گیڈر کو بھونکنے کا شوق چرانا ، گیڈر کا اپنی بولی بولنا ، دوست کے ساتھ دغا کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone