تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکال کے معانیدیکھیے
اَکال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خشک سالی، قحط، کال
- جو فنا پذیر نہ ہو، ہمیشہ باقی
- بے موقع، بے محل، بے فصل یا بے موسم
- (مجازاً) خدا، دیوتا
شعر
ذرا یقین کا چشمہ لگا کے دیکھو تو
ابھی وفاؤں کا اتنا اکال تھوڑی ہے
جس جگہ ہو اکال سوکھے سے
اس جگہ جل سحاب لے جاؤ
بڑھی جاتی ہیں مانس کی فصلیں
ان زمینوں پہ کچھ اکال اگا
English meaning of akaal
Noun, Masculine
- dearth, famine, drought
- that which survives forever
- ill-timed, out of season, untimely, inopportune
- god
अकाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (रूपकात्मक) ईश्वर, ख़ुदा, देवता
- कमी, अनुपलब्धि, अभाव; किसी वस्तु की भारी कमी होना, दुर्लभ होना, दुर्दिन, दुष्काल, कुकाल, सूखा पड़ना; अनावृष्टि, भुखमरी, सूखा, दुर्भिक्ष; ऐसा समय जब अनाज आदि की कमी के कारण लोग भूखों मरने लगें
- सदा रहने वाला, काल से परे, जिसपर काल का प्रभाव न पड़ता हो, कालातीत
- असमय, कुअवसर, कु-समय, बे-मौक़ा, बेमहल, बे-फ़स्ल या बेमौसम; ऐसा समय जो ठीक या उपयुक्त न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکال)
اَکال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔