تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَجُوبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَجُوبَہ کے معانیدیکھیے
عَجُوبَہ کے اردو معانی
صفت
-
عجیب و غریب چیز، نرالا، انوکھا، طرف تماشا
مثال - لوگ اس کھیل کو عجوبہ سمجھ کر اس کا تماشا بنائیں گے اور اچھی خاصی بھیڑ لگ جائے گی
اسم، مذکر
- ایک پودا جس کا پتّا محلل اورام ہوتا ہے، پھوڑے وغیرہ کو پکانے کے لیے گرم کر کے باندھا جاتا ہے
شعر
یہ عجوبہ تو ہو نہیں سکتا
سب کچھ اچھا تو ہو نہیں سکتا
خورشید سامانی تری اور ذرہ دامانی مری
ہے عجوبہ دیکھنے ہر خاص و عام آیا ہوا
جنات پری دیو ملک حور بھی نادر
انسان عجوبہ ہے تو حیوان تماشا
English meaning of 'ajuuba
Adjective
-
something strange, a wonderful thing, wonder, a miracle
Example - Log is khel ko ajuba samajh kar iska tamasha banaenge aur achhi khasi bhid lag jayegi
Noun, Masculine
- a kind of plant whose leaf are used as remedy in boiling and ulcer etc.
'अजूबा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَجُوبَہ)
عَجُوبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔