تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَجِیْرَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَجِیْرَن کے معانیدیکھیے
اَجِیْرَن کے اردو معانی
صفت
- وہ کھانا جو ہضم نہ ہو، ہضم نہ ہونے والا، ان پچ، غیر منہضم
- خلاف طبع، نامرغوب، ناپسند
- ناگوار، بار خاطر، دوبھر، بھاری، پہاڑ
- وہ بات جس سے طبیعت اکتا جائے، وہ کام جو مشکل سے تمام ہو
- وبال جان، جان لیوا، تکلیف رساں، جنجال، باعث تکلیف
- دشوار، کٹھن، مشکل
اسم، مذکر
- بد ہضمی، تخمہ
شعر
یہ صبح و شام ملاقات ہے اجیرن سی
کبھی کبھار کا ملنا تبرکات میں تھا
اپنے خوش نصیبوں کا حال بھی کبھی سن لو
موت منہ چراتی ہے زندگی اجیرن ہے
کس نے یہ جینا اجیرن کر دیا
خوف دہشت سنسنی ہے ہر طرف
English meaning of ajiiran
Adjective
- surfeit, difficult work
- undesirable, rejected
- awkward, unpleasant, distasteful
- painful, deadly
- difficult, troublesome, unpleasant
- disliked
Noun, Masculine
अजीरन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَجِیْرَن)
اَجِیْرَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔