تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْہَل" کے متعقلہ نتائج

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اَبْلَہ فَریب

بیوقوف بنانے والا، فریبی

اَبْلَہانہ

احمقانہ، بے وقوفی یا ناسمجھی کا

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

اَبْلَہ طَرازی

بیوقوف بنانا .

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْہَل کے معانیدیکھیے

اَجْہَل

aj.halअज्हल

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: جَہْل

اشتقاق: جَهَلَ

اَجْہَل کے اردو معانی

صفت

  • نہایت جاہل، بالکل ان پڑھ، ناخواندہ، بڑا بے وقوف، بغیر پڑھا لکھا، اجہل نہایت ہی غیرمہذب کے لیے استعمال کرتے ہیں، نااہل

English meaning of aj.hal

Adjective

  • most ignorant, uneducated, most illiterate, blockhead

अज्हल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक जाहिल, मूर्खतम, अक्षम, बिलकुल अनपढ़, अशिक्षित, गँवार, बड़ा बेवक़ूफ़, अयोग्य

اَجْہَل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْہَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْہَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone