تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجَر" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجَر کے معانیدیکھیے

اَجَر

ajarअजर

وزن : 12

موضوعات: صفات جوانی

اَجَر کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • دایم، لا زوال
  • ہمیشہ جوان، جو کبھی بوڑھا نہ ہو
  • طاقتور، مضبوط
  • خداے تعالیٰ ک ایک صفاتئ نام، ازلی و ابدی

عربی - اسم، مذکر

  • صلہ، انعام، بدلا، پھل، اجرت
  • ثواب، جزاے خیر

English meaning of ajar

Sanskrit - Adjective

  • undecaying, imperishable
  • not liable to decay or old age, ever youthful or young, young
  • firm, immovable
  • an epithet of God

Arabic - Noun, Masculine

  • reward, remuneration, compensation

अजर के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • जिसे जरा या बुढ़ापा न आए, जो सदैव ज्यों का त्यों बना रहे
  • जरारहित, नाशरहित, क्षयरहित
  • ताक़तवर, मज़बूत, सर्वशक्तिमान, ईश्वर का एक गुण नाम

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आशीर्वाद, इनाम, फल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone