تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَجَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَجَل کے معانیدیکھیے
اَجَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وقت معین، مقرر گھڑی
- قضا، موت، مرگ
صفت
- اعلیٰ، جلیل القدر، ذی شان، بڑا (اضافت یا عطف کی حالت میں بتشدید ل)
شعر
اس درد کا علاج اجل کے سوا بھی ہے
کیوں چارہ ساز تجھ کو امید شفا بھی ہے
نہ مٹ سکا نہ مٹے گا کبھی نشاں میرا
لیا اجل نے کئی بار امتحاں میرا
اے اجل ایک دن آخر تجھے آنا ہے ولے
آج آتی شب فرقت میں تو احساں ہوتا
English meaning of ajal
Noun, Feminine
- assigned time, destiny, fate, the assigned, appointed, or specified term or period (of a thing)
- fate, hour of death, death, destiny
Adjective
- the greatest, the grandest, exalted, most glorious, an attribute of Allah
अजल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- समय, काल, वक्त
- वक़्त मुईन, मुक़र्रर घड़ी
- मृत्यु, मौत, मरण, क़ज़ा, मुरक़
विशेषण
- श्रेष्ठतम, बहुत ही मुअज्ज़ज़
اَجَل کے مترادفات
اَجَل کے متضادات
اَجَل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَجَل)
اَجَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔