تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عجب تر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عجب تر کے معانیدیکھیے
عجب تر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نہایت عجیب، بہت ہی عجیب، حیرت انگیز، تعجب خیز
شعر
مختاری کے لب سلوانا جبر عجب تر ٹھہرا ہے
ہیجان غیرت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میں
عجب سفر تھا عجب تر مسافرت میری
زمیں شروع ہوئی اور میں تمام ہوا
عجب ہے عشق عجب تر ہیں خواہشیں اس کی
کبھی کبھی تو بچھڑنے تلک کو دل ہوگا
'अजब-तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहुत ही विचित्र, अद्भुत, आश्चर्यजनक, निहायत अजीब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عجب تر)
عجب تر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔