تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیْوان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیْوان کے معانیدیکھیے
اَیْوان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محل، قصر شاہی، مکان، اسمبلی، دربار، قصر، کونسل
-
(سیاست) مجلس قانون ساز، منتخب کیے ہوے یا نامزد نمائندوں کی جماعت
مثال - ایوان میں پیش بل کو اکثریت سے منظوری مل گئی ہے
- (مجازاً) آئینی حکومت
- (مجازاً) انجمن
وضاحتی ویڈیو
شعر
جہاں میں چاہیئے ایوان و قصر شاہوں کو
یہ ایک گنبد گردوں ہے بس گدا کے لیے
صبح جب رات کے زندان سے باہر آئی
روشنی سوچ کے ایوان سے باہر آئی
دریائے اشک چشم سے جس آن بہہ گیا
سن لیجیو کہ عرش کا ایوان بہہ گیا
English meaning of aivaan
Noun, Masculine
- palace, house, chamber, council
-
( Politics) house of elected representatives, assembly, parliament, legislature
Example - Aiwan mein pesh bill ko aksariyat se manzuri mil gai hai
- (Metaphorically) constitutional government
- ( Metaphorically) association, society
ऐवान के हिंदी अर्थ
اَیْوان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیْوان)
اَیْوان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔