تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ" کے متعقلہ نتائج

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا

بے وقوف کا مال جس کا جی چاہتا ہے کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ کے معانیدیکھیے

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ

aise ga.e jaise gadhe ke sar se sii.ngऐसे गए जैसे गधे के सर से सींग

نیز : وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ

ضرب المثل

موضوعات: ہندو

Roman

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ کے اردو معانی

  • جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا
  • کسی جگہ سے چپ چاپ اٹھ کر چلے آنا
  • ایسے بھاگے کہ پھر پتا نہ چلا نیست و نابود ہو گئے

    مثال ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ پہلے گدھے کے سر پر سینگ اور گھوڑوں کے پر ہوا کرتے تھے

Urdu meaning of aise ga.e jaise gadhe ke sar se sii.ng

Roman

  • jaane ke baad na suurat dikhaa.ii na KhairaKhbar bhejii, maaduum ho ge, nishaan tak na mila
  • kisii jagah se chup chaap uTh kar chale aanaa
  • a.ise bhaage ki phir pata na chala niist-o-naabuud ho ge

English meaning of aise ga.e jaise gadhe ke sar se sii.ng

ऐसे गए जैसे गधे के सर से सींग के हिंदी अर्थ

  • जाने के बाद न सूरत दिखाई न ख़ैर-ख़बर भेजी, गायब हो गए, निशान तक न मिला
  • किसी जगह से चुपचाप उठकर चले आना
  • ऐसे भागे कि फिर पता न चला, ऐसे गायब हुए जैसे थे ही नहीं

    विशेष गधे के सिर पर सींग होते ही नहीं, इसलिए वह जगह बिल्कुल साफ़ रहती है। हिंदुओं का मानना है कि पहले गधे के सर पर सींग और घोड़ों के पर हुआ करते थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا

بے وقوف کا مال جس کا جی چاہتا ہے کھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone