تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"airman" کے متعقلہ نتائج
airman کے لیے اردو الفاظ
airman کے اردو معانی
اسم
- ہوا باز
- ایئر مین
- غیر فوجی طیارچی
- فضائیہ کا اسٹاف سارجنٹ سے کم درجے کا کوئی فوجی
airman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हवा-बाज़
- एयरमैन
- ग़ैर फ़ौजी तय्यारची
- फ़ज़ाइया का स्टाफ़ सार्जेंट से कम दर्जे का कोई फ़ौजी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِیْرْمان
जो बे बुलाये किसी दूसरे निमं- त्रित व्यक्ति के साथ दावत में जाय, तुफैली, लज्जा, शर्म, पश्चात्ताप, अफ़सोस ।
اَرْمَنِیں
(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے
armenian
ملک آرمینیا یا ارمنی نسل کا باشندہ ؛آرمینیا کی زبان؛ آرمینیا، ارمنی زبان یا اس کلیسا سے متعلق جو وہاں تقریباً ۳۰۰ ق م میں قائم ہوئی تھی۔.
اَرِمْنا
(تارکشی) تاکشی یا کندے کشی کے تار کو دھیمے دھیمے (بتدریج) گرم اور ٹھنڈا کرنا (اس عمل سے تار نرم ہوجاتا ہے اور اس کی کھنچائی میں سہولت ہوتی ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (airman)
airman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔