تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"air plane" کے متعقلہ نتائج
air plane کے لیے اردو الفاظ
air plane کے اردو معانی
اسم
- ہوائی جہاز
- (طیرانیات) اپنے وسیع تر مفہوم میں ہوا سے وزنی کوئی بھی طیارہ جو پیوستہ یا متحرک سطحوں پر سے ہوا کی حرکی رد عمل کے ذریعہ اڑتا ہے، بشمول پسٹن یا جیٹ سے چلنے والے جہاز یا گلائڈر، ہیلی کاپٹر، جیروپلین اور پردار میزائل وغیرہ (aerostats کے برعکس)
- محدود معنوں میں قوت سے چلنے والا ہوائی جہاز جس میں پیوست یا تغیر پذیر پر ہوتے ہیں
- کوئی بھی پردار ہوائی جہاز جس میں ہیلی کاپٹر شامل ہیں لیکن گلائڈر اور پردار میزائل شامل نہیں
- کسی بحری طیارے کے برعکس کوئی زمینی طیارہ
air plane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हवाई-जहाज़
- (तैरानियात) अपने वसी' तर मफ़हूम में हवा से वज़्नी कोई भी तय्यारा जो पैवस्ता या मुतहर्रिक सत्हों पर से हवा की हरकी रद्द-ए-'अमल के ज़री'अ उड़ता है, ब-शुमूल पिस्टन या जैट से चलने वाले जहाज़ या ग्लाइडर, हेलीकॉप्टर, जेरोप्लेन और परदार मिज़ाइल वग़ैरा (aerostats के बर-'अक्स)
- महदूद मा'नों में क़ुव्वत से चलने वाला हवाई जहाज़ जिस में पैवस्त या तग़य्युर पज़ीर पर होते हैं
- कोई भी परदार हवाई जहाज़ जिस में हेलीकॉप्टर शामिल हैं लेकिन ग्लाइडर और परदार मिज़ाइल शामिल नहीं
- किसी बहरी तय्यारे के बर 'अक्स कोई ज़मीनी तय्यारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (air plane)
air plane
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔