تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَینڈْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَینڈْنا کے معانیدیکھیے
اَینڈْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- غرور یا تکبر سے اکڑنا، غرور یا ناز کرنا
- (نشے، خمار، نیند، یا مستی، وغیرہ میں) بدن کو تاننا، انگڑائیاں لینا، کروٹیں بدلنا، مستانہ وار گھومنا پھرنا، جھومنا جھامنا
- بیکاری میں پڑے پڑے کروٹیں بدلنا اور وقت گزارنا، کاہلی کرنا
- (کشتی) اکھاڑے میں پڑے لوٹ لگانا
- (مجازاً) کسی کیفیت کا بھرپور نمایاں ہونا، (ادبی لہجے میں) مچلنا، تڑپنا، انگڑائیاں لینا، ابھرنا
English meaning of ai.nDnaa
Intransitive verb
- act proudly, to strut, stalk, swagger
- to stagger or reel (like a drunkard)
- to roll or turn from side to side, to roll about (as in bed)
- lie idle, lounge or loll in idleness
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَینڈْنا)
اَینڈْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔