تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیب کے معانیدیکھیے
عَیب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برائی، نقص، کمی، خرابی، خامی، سقم
- پاپ، بدی، برائی، شر،کھوٹ
- آلائش، آلودگی، میل، کچیل، دھبا
شعر
دوست ہر عیب چھپا لیتے ہیں
کوئی دشمن بھی ترا ہے کہ نہیں
سب کی طرح تو نے بھی مرے عیب نکالے
تو نے بھی خدایا مری نیت نہیں دیکھی
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر
پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
ہمارے عیب نے بے عیب کر دیا ہم کو
یہی ہنر ہے کہ کوئی ہنر نہیں آتا
ہم کو آپس میں محبت نہیں کرنے دیتے
اک یہی عیب ہے اس شہر کے داناؤں میں
English meaning of 'aib
Noun, Masculine
- vice
- fault, flaw, defect, blemish, , imperfection
'ऐब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दाग़, ख़राबी, रोग
- पाप, गुनाह, त्रुटि, भूल, अशुद्धि, ग़लती, खोट, दोष, बुराई
- बुरी आदतें, दुर्गुण,
عَیب کے مترادفات
عَیب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیب)
عَیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔