تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیب پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیب پوشی کے معانیدیکھیے
عَیب پوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پردہ پوشی، برائی چھپانا، لوگوں کا عیب چھپانا
شعر
کام پوشاک سے نہیں ہم کو
عیب پوشی ہمارا شیوہ ہے
چھپانے کے عوض چھپوا رہے ہیں خود وہ عیب اپنے
نصیحت کیا کروں میں قوم کو اب عیب پوشی کی
منہ پہ کہہ دینا عیب عیب ہے یہ
عیب پوشی اجی عجب شے ہے
English meaning of 'aib-poshii
Noun, Feminine
- concealment of fault, connivance
'ऐब-पोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दोष छुपाना, गुनाहों पर पर्दा डालना, बुराई छुपाना, लोगों का ऐब छुपाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیب پوشی)
عَیب پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔