تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیب و ہُنَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیب و ہُنَر کے معانیدیکھیے
عَیب و ہُنَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نقص و کمال، اچھائی اور برائی
شعر
آپ ہی کی ہے عدالت آپ ہی منصف بھی ہیں
یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون
انگلیاں جسم کے سب عیب و ہنر جانتی ہیں
لمس جاگے تو اک اک بات سمجھ میں آئے
بے خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا
چاہے جانے کے سبھی عیب و ہنر رکھتا تھا
English meaning of 'aib-o-hunar
Noun, Feminine
- vice and virtue, fault and artfulness
'ऐब-ओ-हुनर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उपाध्यक्ष और गुण, दोष और कलात्मकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیب و ہُنَر)
عَیب و ہُنَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔