تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیْب جُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیْب جُو کے معانیدیکھیے
عَیْب جُو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- برائی نکالنے والا، برائی ڈھونڈنے والا، عیب ڈھونڈنے والا
شعر
ناصح ہے عیب جو و دل آزار اس قدر
گویا ثواب ہے سخن ناصواب میں
عیب جو نکتہ چیں عدو حاسد
اپنا دامن تو خود رفو کر لیں
خدا کے فضل سے میں کم ہنر نہ تھا افسرؔ
ستم تو یہ ہے کہ احباب عیب جو نکلے
English meaning of 'aib-juu
Persian, Arabic - Adjective
- censorious, captious, overcritical, fault-finding, one who looks for faults, carper, quibbler
'ऐब-जू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दोष ढूंढने वाला, छिद्रान्वेषी, बुराई निकालने वाला
عَیْب جُو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیْب جُو)
عَیْب جُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔