تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَے اُوئی" کے متعقلہ نتائج

اَے اُوئی

ایک کلمہ جو عورتیں ناز نخرے یا درد و تکلیف دہشت اور تعجب کے وقت اور کبھی تکیہ کلام کے طور پر زبان پر لاتی ہیں

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

یِہ مانی ہوئی بات ہے

اس سے کسی کو انکار نہیں ، یہ تسلیم شدہ بات ہے.

لاگ لَگی ہُوئی ہے

آپس میں عدوات ہے .

زَمِین اُٹھ کھڑِی ہوئی ہے

افتادہ اور بے تردد تھی اب اس میں تردد ہونے لگا

زُبان کُنْد ہوئی جاتی ہے

اس وقت کہتے ہیں جب کچھ کہنے کا موقع نہ مِلے.

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

یَہاں تو گویا اُن کی نال گَڑی ہُوئی ہے

کسی جگہ سے کسی کو بہت اُنس ہو بار بار آئے توکہتے ہیں جس جگہ بچہ کی نال گاڑی جاتی ہے کہتے ہیں اس جگہ سے ایک لگاؤ ہوتا ہے

گِیدَڑ کی جَمَع دارِی اَٹْْکی ہوئی ہے

زبردستی کی حکومت ہے

مُنہ پَر آئی ہُوئی نَہِیں رُکتی ہے

جو بات خیال میں آئے وہ انسان کہہ ہی دیتا ہے

آپ کی زبان نہر کوثر سے دھلی ہوئی ہے

آپ کی زبان بہت شیریں ہے، آپ بہت پاکیزہ زبان بولتے ہیں

قانُون گو کی مَری ہوئی کھوپڑی بھی دَغا دیتی ہے

قانون گو سے وفا کی امید نہیں ہوتی .

قاضی جی کے گَھر کی مُرْغی بھی پَڑھی ہوئی ہوتی ہے

رک : قاضی کے گھر کے چوہے بھی سیانے.

تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے

کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَے اُوئی کے معانیدیکھیے

اَے اُوئی

ai-uu.iiऐ-ऊई

  • Roman
  • Urdu

اَے اُوئی کے اردو معانی

فجائیہ

  • ایک کلمہ جو عورتیں ناز نخرے یا درد و تکلیف دہشت اور تعجب کے وقت اور کبھی تکیہ کلام کے طور پر زبان پر لاتی ہیں

Urdu meaning of ai-uu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kalima jo aurte.n naaz naKhre ya dard-o-takliif dahasht aur taajjub ke vaqt aur kabhii takyaaklaam ke taur par zabaan par laatii hai.n

ऐ-ऊई के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • एक वाक्य जो स्त्रियाँ चोंचले या पीड़ा, भय एवं आश्चर्य के समय और कभी सखुनतकिया के तौर पर ज़बान पर लाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَے اُوئی

ایک کلمہ جو عورتیں ناز نخرے یا درد و تکلیف دہشت اور تعجب کے وقت اور کبھی تکیہ کلام کے طور پر زبان پر لاتی ہیں

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

یِہ مانی ہوئی بات ہے

اس سے کسی کو انکار نہیں ، یہ تسلیم شدہ بات ہے.

لاگ لَگی ہُوئی ہے

آپس میں عدوات ہے .

زَمِین اُٹھ کھڑِی ہوئی ہے

افتادہ اور بے تردد تھی اب اس میں تردد ہونے لگا

زُبان کُنْد ہوئی جاتی ہے

اس وقت کہتے ہیں جب کچھ کہنے کا موقع نہ مِلے.

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

یَہاں تو گویا اُن کی نال گَڑی ہُوئی ہے

کسی جگہ سے کسی کو بہت اُنس ہو بار بار آئے توکہتے ہیں جس جگہ بچہ کی نال گاڑی جاتی ہے کہتے ہیں اس جگہ سے ایک لگاؤ ہوتا ہے

گِیدَڑ کی جَمَع دارِی اَٹْْکی ہوئی ہے

زبردستی کی حکومت ہے

مُنہ پَر آئی ہُوئی نَہِیں رُکتی ہے

جو بات خیال میں آئے وہ انسان کہہ ہی دیتا ہے

آپ کی زبان نہر کوثر سے دھلی ہوئی ہے

آپ کی زبان بہت شیریں ہے، آپ بہت پاکیزہ زبان بولتے ہیں

قانُون گو کی مَری ہوئی کھوپڑی بھی دَغا دیتی ہے

قانون گو سے وفا کی امید نہیں ہوتی .

قاضی جی کے گَھر کی مُرْغی بھی پَڑھی ہوئی ہوتی ہے

رک : قاضی کے گھر کے چوہے بھی سیانے.

تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے

کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَے اُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَے اُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone