تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْوالات" کے متعقلہ نتائج

اَحْوالات

احوال کی جمع الجمع یعنی جمع کا جمع، حالات، کیفیات

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْوالات کے معانیدیکھیے

اَحْوالات

ahvaalaatअहवालात

اصل: عربی

وزن : 2221

جمع: اَحْوال

اشتقاق: حَالَ

اَحْوالات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع الجمع

  • احوال کی جمع الجمع یعنی جمع کا جمع، حالات، کیفیات

    مثال - نہایت عمدہ تاریخ ہند کی اور احوالات اس کی علم وحکمت کے اس میں موجود ہیں

English meaning of ahvaalaat

Noun, Masculine, plural of plural

अहवालात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन का बहुवचन

  • अहवाल की जमाउलजमा अर्थात बहुवचन का बहुवचन, परिस्थितियाँ, हालात

    उदाहरण - निहायत उम्दा तारीख़ (श्रेष्ठ इतिहास) हिंद (भारत) की और अहवालात उसकी इल्म-ओ-हिकमत (ज्ञान और विद्या) उसमें मौजूद हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْوالات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْوالات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone