تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْشا" کے متعقلہ نتائج

اَحْشا

گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا، پیٹ اور سینے کے اندر کا ہر عضو، (خصوصاً) آنتیں

اَحْشام

جان چھڑ کنے والے اعزہ، احباب اور ملازمین، خصوصاً فوج کے سپاہی اور پولیس

اَحْشامِ عَمْلَہ

سرکاری عہدہ داروں کی جماعت

اَحْشائی

احشا (گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا) سے تعلق رکھنے والا

اَحْشائِیات

وہ علم جس میں اندورنی اعضاے جسم خصوصاً انتڑیوں وغیرہ کی تشریح سے بحث کی جاتی ہے

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْشا کے معانیدیکھیے

اَحْشا

ahshaaअहशा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَحْشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا، پیٹ اور سینے کے اندر کا ہر عضو، (خصوصاً) آنتیں

Urdu meaning of ahshaa

  • Roman
  • Urdu

  • gardan ke niiche se naaf tak ke andaruunii aazaa, peT aur siine ke andar ka har uzuu, (Khusuusan) aante.n

English meaning of ahshaa

Noun, Masculine

  • organs in the belly, bowels or intestines, contents of the thorax, heart, liver, lungs

अहशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘हश्व' का बहुः, आँते, अँतड़ियाँ, पेट के भीतर की सब चीज़ें, जिगरे, तिल्ली, पाकाशय और आँते पीते सब
  • गर्दन के नीचे से नाभि तक के अंदरूनी अंग

اَحْشا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَحْشا

گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا، پیٹ اور سینے کے اندر کا ہر عضو، (خصوصاً) آنتیں

اَحْشام

جان چھڑ کنے والے اعزہ، احباب اور ملازمین، خصوصاً فوج کے سپاہی اور پولیس

اَحْشامِ عَمْلَہ

سرکاری عہدہ داروں کی جماعت

اَحْشائی

احشا (گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا) سے تعلق رکھنے والا

اَحْشائِیات

وہ علم جس میں اندورنی اعضاے جسم خصوصاً انتڑیوں وغیرہ کی تشریح سے بحث کی جاتی ہے

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone