تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْرَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْرَمَن کے معانیدیکھیے
اَہْرَمَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس، یزداں کے بالمقابل
- جن، دیو، بھوت پریت
- شیطان کے پیروکار
صفت
- (مجازاً) شریر، بہکانے یا بدی ہر اکسانے والا، فتنہ انگیز
شعر
مری سمجھ میں نہ یزدانیوں کی بات آئی
اک اہرمن سے لڑائی اک اہرمن کے لیے
جا کے بس کوئی اتنا اہرمن سے کہہ دیتا
وقت کا مداوا ہے آج روشنی تنہا
ادراک حسن ذات اگر اس کو کچھ نہیں
پھر آدمی ہے اپنے لئے خود ہی اہرمن
English meaning of ahraman
अहरमन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
विशेषण
- ( लाक्षणिक) दुष्ट, बुरा, बहकाने या बुराई पर उकसाने वाला, षड्यंत्री
اَہْرَمَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْرَمَن)
اَہْرَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔