تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْرام مِصْر" کے متعقلہ نتائج

اَہْرام

اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)

اِحْرام

(فقہ) عازمین حج یا عمرہ کا (فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق) نیت کر کے بن سلا کپڑا پہن لینے اور خوشبو وغیرہ ترک کردینے کا عمل، (حج یا طواف کعبہ ادا کرنے کا پہلا رکن)، حاجیوں کے پہننے کا بغیر سلا کپڑا، حج اور عمرہ کا ایک خاص کپڑا

اَہْرام مِصْر

مصر کے اہرام، مصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو 3526 تا 3547 قبل مسیح فراعنہ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے

اَہْرامی

اہرام سے منسوب، مخروطی

اِحْرام بانْدْھنا

حج یا عمرے کے لیے فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق نیت کر کے بن سلا کپڑا پہننا اور دیگر مقرر شرائط بجا لانا

اِحْرام بَنْدْھنا

احرام باندھنا (رک) کا لازم .

اِحْرام پوش

عازم حج یا عمرہ، حج یا عمرہ کے ارادہ سے احرام باندھنے والا

احرام غزل

غزل کہنے کی نیت، ارادہ

اِحْرامِ سَفَر بانْدھنا

(مجازاً) سفر کا ارادہ کرنا .

احْرام کَرْنا

رک : احرام باندھنا .

احْرامی

احرام سے منسوب (لباس وغیرہ)

آہُوئے رَمْ خورْدَہ

ڈرا ہوا سہما ہوا ہرن

اَہُرْ مَزْد

زرتشتیوں کے نزدیک خدائے خیر کا نام، نیکی کی طاقت، یزداں

آہرمن

زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس

اَہْرَمَن

زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس، یزداں کے بالمقابل

اَہْرِیمَن

شریر، بہکانے یا بدی پر اکسانے والا، فتنہ انگیز

آہار مُہْرَہ

آہار دے کر مہرے سے رگڑنے کا عمل (جس سے کاغذ چکنا اور چمکیلا ہو جاتا اور قلم اس پر تیزی سےے چلتا ہے)

اَہار مُہْرَہ

وہ بڑی کوڑی جسے اہار کرنے کے بعد کاغذ پر رگڑتے ہیں تا کہ چکنا ہوجائے اور قلم روانی کے ساتھ چل سکے

عُہدَہ عَمَل

ایسا منصب جس میں کام کرنا پڑے ، عملی منصب.

عَہْد میں

زمانہ میں، دور میں، وقت میں

عَہْدِ مِیثاق

پکّا وعدہ، پختہ عہد، مضبوط وعدہ

عَہْدِ مَعْنوی

(قانون) جو ایجاب یا قبول بجز الفاظ کے اور طور پر کیا جائے (عہد صریح کی ضد)

عَہْدِ مَیمَنَتْ مَہْد

برکت و سعادت کا دور، خوشی و کامرانی کا زمانہ، مبارک دور

عَہْدِ مَعْدِلَتْ مَہْد

وہ عہد حکومت، جس میں عدل و انصاف کی پرورش یا سرپرستی کی جائے انصاف پر خاطر خواہ توجہ دی جائے

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

جامَۂ اِحْرام

وہ بن سلا کپڑا جو حج کرنے والا مخصوص مقامات یا مکہ معظمہ میں حد حرم سے پہلے زیب تن کرتا ہے (عورتوں کے لیے یہ شرط نہیں)

تَکْبِیرَۃُ الاِحْرام

رک : تکبیر تحریمہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْرام مِصْر کے معانیدیکھیے

اَہْرام مِصْر

ahraam-e-misrअहराम-ए-मिस्र

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

اَہْرام مِصْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصر کے اہرام، مصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو 3526 تا 3547 قبل مسیح فراعنہ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے

شعر

Urdu meaning of ahraam-e-misr

  • Roman
  • Urdu

  • misr ke ehraam, misr ke qadiim maKhruutii saat miinaar jo 3526 taa 3547 qabal masiih faraa.inaa misr ne apne maqabro.n ke li.e taamiir kiraa.e the (kahaa jaataa hai ki in me.n do sab se pahle hazrat idriis (paiGambar) ne tuufaan ke mauqaa par uluum kii hifaazat ke li.e banvaa.e the

English meaning of ahraam-e-misr

Noun, Feminine

  • pyramids of Egypt, ancient Egyptian royal tombs of pyramidal shape

अहराम-ए-मिस्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिस्र के पिरामिड, मिस्र के प्राचीन सात नोकदार त्रीकोणीय जिसको मिस्र के शासकों ने अपनी समाधि के लिए निर्माण कराए थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَہْرام

اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)

اِحْرام

(فقہ) عازمین حج یا عمرہ کا (فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق) نیت کر کے بن سلا کپڑا پہن لینے اور خوشبو وغیرہ ترک کردینے کا عمل، (حج یا طواف کعبہ ادا کرنے کا پہلا رکن)، حاجیوں کے پہننے کا بغیر سلا کپڑا، حج اور عمرہ کا ایک خاص کپڑا

اَہْرام مِصْر

مصر کے اہرام، مصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو 3526 تا 3547 قبل مسیح فراعنہ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے

اَہْرامی

اہرام سے منسوب، مخروطی

اِحْرام بانْدْھنا

حج یا عمرے کے لیے فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق نیت کر کے بن سلا کپڑا پہننا اور دیگر مقرر شرائط بجا لانا

اِحْرام بَنْدْھنا

احرام باندھنا (رک) کا لازم .

اِحْرام پوش

عازم حج یا عمرہ، حج یا عمرہ کے ارادہ سے احرام باندھنے والا

احرام غزل

غزل کہنے کی نیت، ارادہ

اِحْرامِ سَفَر بانْدھنا

(مجازاً) سفر کا ارادہ کرنا .

احْرام کَرْنا

رک : احرام باندھنا .

احْرامی

احرام سے منسوب (لباس وغیرہ)

آہُوئے رَمْ خورْدَہ

ڈرا ہوا سہما ہوا ہرن

اَہُرْ مَزْد

زرتشتیوں کے نزدیک خدائے خیر کا نام، نیکی کی طاقت، یزداں

آہرمن

زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس

اَہْرَمَن

زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس، یزداں کے بالمقابل

اَہْرِیمَن

شریر، بہکانے یا بدی پر اکسانے والا، فتنہ انگیز

آہار مُہْرَہ

آہار دے کر مہرے سے رگڑنے کا عمل (جس سے کاغذ چکنا اور چمکیلا ہو جاتا اور قلم اس پر تیزی سےے چلتا ہے)

اَہار مُہْرَہ

وہ بڑی کوڑی جسے اہار کرنے کے بعد کاغذ پر رگڑتے ہیں تا کہ چکنا ہوجائے اور قلم روانی کے ساتھ چل سکے

عُہدَہ عَمَل

ایسا منصب جس میں کام کرنا پڑے ، عملی منصب.

عَہْد میں

زمانہ میں، دور میں، وقت میں

عَہْدِ مِیثاق

پکّا وعدہ، پختہ عہد، مضبوط وعدہ

عَہْدِ مَعْنوی

(قانون) جو ایجاب یا قبول بجز الفاظ کے اور طور پر کیا جائے (عہد صریح کی ضد)

عَہْدِ مَیمَنَتْ مَہْد

برکت و سعادت کا دور، خوشی و کامرانی کا زمانہ، مبارک دور

عَہْدِ مَعْدِلَتْ مَہْد

وہ عہد حکومت، جس میں عدل و انصاف کی پرورش یا سرپرستی کی جائے انصاف پر خاطر خواہ توجہ دی جائے

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

جامَۂ اِحْرام

وہ بن سلا کپڑا جو حج کرنے والا مخصوص مقامات یا مکہ معظمہ میں حد حرم سے پہلے زیب تن کرتا ہے (عورتوں کے لیے یہ شرط نہیں)

تَکْبِیرَۃُ الاِحْرام

رک : تکبیر تحریمہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْرام مِصْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْرام مِصْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone