تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْمِیَت" کے متعقلہ نتائج

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

سَیْر و سِیَاحَت

گھومنا پِھرنا سیر وتفریح، سیاحی

سِیَہ طالِع

سیاہ طالع، بد قسمت

سِیاہ طالِع

بدنصیب، منحوس گھڑی میں پیدا ہونے والا، منحوس

سِیاہ طالِعی

misfortune

سِیَہ تاب

چمکدار سِیاہ رن٘گ کا، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو، سِیاہ نِیلگوں رنگ لوہے کی لک، سفیدی ملے ہوئے کوئلے جو دُھنواں دُور کرنے کے واسطے مکان پر پھیرے جائیں

سِیاہ تاب

۳. چمکدار سِیاہ رن٘گ کا ، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو .

سِیَہ تابی

سیہ تاب ہونا ، سیاہ رنْگ چڑھنا .

سِیاہ تابی

چمکیلی سِیاہی مائل رنگت .

سِیاہ تالُو

ایسا گھوڑا جس کا مُنھ کالا ہو اُسے منحوس خیال کِیا جاتا ہے

سِیاہ تَخْتَہ

تختۂ سِیاہ ، سِیاہ بورڈ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْمِیَت کے معانیدیکھیے

اَہْمِیَت

ahmiyatअहमियत

نیز : اَہمِیَّت, اَہْمِیَّت

وزن : 212

Roman

اَہْمِیَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اہم (رک) کا اسم کیفیت.
  • منزلت، وقعت
  • عمدگی، خصوصیت

شعر

Urdu meaning of ahmiyat

Roman

  • aham (ruk) ka ism-e-kaufiiyat
  • manjilat, vaqaat
  • umdagii, Khusuusiiyat

English meaning of ahmiyat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • importance, significance

अहमियत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महत्ता, महिमा, मुख्यता, खुसूसियत
  • महत्व
  • गंभीरता; वजनदारी।

اَہْمِیَت سے متعلق دلچسپ معلومات

اہمیت یہ لفظ عربی میں نہیں ہے، اردو والوں نے’’اہم‘‘ سے بمعنی ’’اہم ہونا‘‘ بنالیا ہے۔ عربی میں’’اہم‘‘ کی میم مشدد ہے، اس لئے بعض لوگوں کے خیال میں ’’اہمیت‘‘ کوبھی مع تشدید میم اور یائے معروف کی بھی تشدید کے ساتھ بولنا چاہئے۔ لیکن جب یہ لفظ عربی میں ہے ہی نہیں، تو اس کا تلفظ عربی قاعدے سے کرنا لا یعنی ہے۔ دوسری بات یہ کہ رواج عام کو قواعد پر ترجیح ہے، اور اردو میں’’اہم‘‘ بہ تسہیل میم بروزن فَعَل، یا بروزن ’’شکم‘‘ بولتے ہیں، تو پھر’’اہمیت‘‘ کی میم مشدد کیوں ہو؟ لہٰذا ’’اہمیت‘‘ اردو میں عموماً فعولن، یعنی بروزن ’’حقیقت‘‘ بولا جاتا ہے، اور کہیں کہیں بروزن فاعلن، یعنی بروز ن ’’عافیت ‘‘ بھی بولا جاتا ہے۔ فی الحال یہ دونوں تلفظ صحیح ہیں۔ واضح رہے کہ ’’اہمیت‘‘ نسبۃًنیا لفظ ہے۔یہ پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور ’’امیر اللغات‘‘ کیا، ’’نور‘‘ میں بھی نہیں ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

سَیْر و سِیَاحَت

گھومنا پِھرنا سیر وتفریح، سیاحی

سِیَہ طالِع

سیاہ طالع، بد قسمت

سِیاہ طالِع

بدنصیب، منحوس گھڑی میں پیدا ہونے والا، منحوس

سِیاہ طالِعی

misfortune

سِیَہ تاب

چمکدار سِیاہ رن٘گ کا، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو، سِیاہ نِیلگوں رنگ لوہے کی لک، سفیدی ملے ہوئے کوئلے جو دُھنواں دُور کرنے کے واسطے مکان پر پھیرے جائیں

سِیاہ تاب

۳. چمکدار سِیاہ رن٘گ کا ، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو .

سِیَہ تابی

سیہ تاب ہونا ، سیاہ رنْگ چڑھنا .

سِیاہ تابی

چمکیلی سِیاہی مائل رنگت .

سِیاہ تالُو

ایسا گھوڑا جس کا مُنھ کالا ہو اُسے منحوس خیال کِیا جاتا ہے

سِیاہ تَخْتَہ

تختۂ سِیاہ ، سِیاہ بورڈ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْمِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْمِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone